بی جے پی کا مسلم ووٹ حاصل کرنے کا نیا ڈرامہ: سوغاتِ مودی مہم کا آغاز

نئی دہلی: نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ایک بار پھر سیاسی منافقت کی انتہا پر پہنچ گئی ہے۔ مسلمانوں کے خلاف زہر آلود بیانات، گھروں پر بلڈوزر چلانے اور ووٹ جہاد جیسے نعروں کے بعد، بی جے پی اب عید کے موقع پر مسلمانوں کو تحائف دے کر ان مزید پڑھیں

یورپی ملک میں تربیتی مشق کے دوران 4 امریکی فوجی لاپتہ

ولنیئس: امریکی فوج کے چار اہلکار لتھوانیا میں جاری عسکری تربیتی مشق کے دوران لاپتہ ہوگئے، امریکی فوجی حکام، لتھوانین آرمڈ فورسز اور مقامی قانون نافذ کرنے والے ادارے ان کی تلاش میں مصروف ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی تربیتی مشق کے دوران واقعہ پیش آیا، لاپتہ فوجی 1st Brigade, 3rd Infantry مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں خوفناک جنگلاتی آگ، 24 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

سیئول: جنوبی کوریا کے جنوبی علاقوں میں شدید جنگلاتی آگ نے تباہی مچادی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد جاں بحق ہوگئے، 27 ہزار کے قریب  افراد بے گھر اور 200 سے زائد عمارتیں خاکستر ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ گزشتہ دو دن قبل لگی تھی ، اس  مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی برقرار، ایک بار پھر حماس کو دھمکی

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں علاقے پر قبضہ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حماس یرغمالیوں کو رہا کرنے سے انکار کرتی رہی تو “دباؤ بڑھایا جائے گا”۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل میں ہزاروں اسرائیلی شہری نیتن یاہو مزید پڑھیں

حماس کا اسرائیل کو انتباہ: یرغمالیوں کی بازیابی دھونس دھمکی سے ممکن نہیں

غزہ:  فلسطین کی مزاحمتی عسکری جماعت حماس نے اسرائیلی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں طاقت کے استعمال اور فضائی حملے جاری رکھے تو یرغمالیوں کی بازیابی بے معنی ہو جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق حماس کے ترجمان نے  کہا ہے کہ “ہم قیدیوں کو زندہ رکھنے کی مزید پڑھیں

فرانسیسی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے آپس میں ٹکراگئے؛2پائلٹ سمیت 3 افراد زخمی

پیرس:  فرانسیسی ایئرفورس کے دو جنگی طیارے فضا میں آپس میں ٹکرانے سے دو پائلٹ سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ دونوں طیارے تربیتی پرواز پر تھے۔ پیٹرویل ڈی فرانس کے دو الفا جیٹ مشرقی فرانس کے شہر ہوٹ مارنے کے علاقے سینٹ ڈیزیئر میں ایئر بیس 113 پر ریہرسل کے دوران آپس میں ٹکرائے۔ فرانسیسی مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، 7 بچوں سمیت 23 فلسطینی شہید

غزہ: فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قابض فوج نے مسلسل آٹھویں روز بھی غزہ پر وحشیانہ بمباری کی، جس کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت کم از کم 23 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی حملے کے دوران قطری نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

استنبول فوٹو ایوارڈز 2025 کے فاتحین کا اعلان

استنبول: ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی “انادولو” کے زیر اہتمام منعقدہ گیارہویں سالانہ استنبول فوٹو ایوارڈز 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ مقابلے میں 29 فوٹوگرافرز کو مختلف زمروں میں اعزازات سے نوازا گیا۔ سب سے معتبر “فوٹو آف دی ایئر” ایوارڈ فلسطینی فوٹوگرافر سعید جارس نے اپنے دردناک شاہکار “غزہ – مزید پڑھیں

عید پر “سوغاتِ مودی” سے 32 لاکھ مسلمان مستفید ہوسکیں گے

بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے عیدالفطر کے موقع پر مسلمانوں کے لیے خصوصی “سوغاتِ مودی” پیکیج تیار کیا ہے جس سے مجموعی طور پر 32 لاکھ مسلمان مستفید ہوسکیں گے۔ بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے عیدالفطر پر غریب مسلمانوں کے لیے خصوصی کِٹ پیکیج تیار کیا ہے جس کی مدد سے مزید پڑھیں

ہندی تھوپنے کے خلاف تامل ناڈو کے وزیرِاعلیٰ مشتعل، جلد اہم اعلان متوقع

واضح مزاحمت کے باوجود بھارتیہ جنتا پارٹی کی مرکزی حکومت جنوبی ہند کی ریاستوں پر ہندی تھوپنے کے لیے بے تاب ہے اور اِس معاملے میں اُسے اِن ریاستوں کے عوام کے جذبات کا بھی احساس نہیں۔ تامل ناڈو کے وزیرِاعلیٰ ایم کے اسٹالن نے کہا ہے کہ جنوب کی ریاستوں پر ہندی تھوپنے کی مزید پڑھیں