سعودی عرب میں 95واں قومی دن 23 ستمبر کو، عام تعطیل کا اعلان

ریاض: سعودی عرب میں 95واں یومِ قومی 23 ستمبر کو بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا، اس موقع پر مملکت بھر میں شہریوں اور غیر ملکی باشندوں کے لیے عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا  رپورٹس کے مطابق یومِ قومی دراصل اُس تاریخی دن کی یاد مزید پڑھیں

شامی خاتون اول کی گریجویشن مکمل، تقریب میں شامی صدر سے ڈگری وصول کی

دمشق: شام کے صدر احمد الشرع شمالی شہر ادلب میں اپنی اہلیہ لطیفہ الدروبی کی گریجویشن تقریب میں شریک ہوئے۔ صدارتی دفتر کے مطابق خاتونِ اول لطیفہ الدروبی نے 2025 کے بیچ “النصر والتحریر” کے تحت جامعہ ادلب کی فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینٹیز سے ڈگری مکمل کی۔ تقریب میں فارغ التحصیل طلبہ کو اسناد مزید پڑھیں

ٹرمپ کی حماس کو شرائط قبول کرنے کی آخری وارننگ، بات نہ ماننے پر سنگین نتائج کی دھمکی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو سخت الفاظ میں آخری وارننگ دے دی۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ پوری دنیا یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ کے خاتمے کی خواہش رکھتی ہے۔ ان کے مطابق اسرائیل پہلے ہی ان کی شرائط مان چکا ہے، اب حماس کی مزید پڑھیں

ایران نے بین الاقوامی پابندیاں اٹھانے کے بدلے جوہری پابندیاں قبول کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

ایران نے عندیہ دیا ہے کہ اگر اس پر عائد بین الاقوامی پابندیاں ختم کر دی جائیں تو وہ اپنے جوہری پروگرام کو محدود کرنے اور یورینیم کی افزودگی میں کمی پر آمادہ ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اتوار کو برطانوی اخبار گارڈین میں شائع اپنے مضمون میں لکھا کہ ایران افزودگی اور مزید پڑھیں

لندن میں فسلطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی ریلی میں اسرائیل کے خلاف نعرے

لندن: برطانیہ میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں افراد نے لندن کی سڑکوں پر احتجاج کیا اور پارلیمنٹ اسکوائر تک ریلی نکالی۔  ریلی کے شرکاء اسرائیل کے خلاف نعرے لگاتے رہے اور برطانوی حکومت سے مطالبہ کرتے رہے کہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت بند کی جائے اور غزہ میں فوری مزید پڑھیں

جاپانی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

جاپان کے وزیر اعظم شیگیرو اشیبا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ قدم حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کو تقسیم سے بچانے کے لیے اٹھایا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب کچھ ہفتے قبل مزید پڑھیں

روس کے یوکرین پر حملے: سرکاری عمارتوں میں آگ لگ گئی،5افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ماسکو: روس نے یوکرین پر حملے میں اہم سرکاری عمارت کو پہلی بار نشانہ بنایا اس دوران ماں اور بچے سمیت کم از کم 5 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق کیف کے میئر وٹالی کلیچکو کا کہنا ہے کہ حملوں میں 20 افراد زخمی مزید پڑھیں

امریکا کے آئرن ڈوم منصوبے کی قیادت بنگلا دیشی نژاد مسلم افسر کے سپرد

امریکی ایئر فورس کے بریگیڈیئر جنرل شریفل ایم خان کو پینٹاگون کے “گولڈن ڈوم” منصوبے کا ڈائریکٹر آف اسٹاف مقرر کر دیا گیا ہے، جسے امریکا کا آئرن ڈوم بھی کہا جاتا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ منصوبہ جدید میزائل دفاعی نظام کی تیاری اور تنصیب کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ چند روز مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی وزیر داخلہ مقرر، کابینہ میں بڑی تبدیلی

لندن:  برطانوی سیاست میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شبانہ محمود کو وزیر داخلہ مقرر کیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے یہ فیصلہ اس وقت کیا جب ڈپٹی وزیراعظم اینجلا رینر نے ٹیکس ادائیگی مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، خواتین اور بچوں سمیت 69 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 69 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کے بےگھر فلسطینیوں کے اسکولوں، اسپتالوں، کیمپوں، خیموں اور خوراک تقسیم کرنے والے مرکز پر بمباری کی گئی، جس کے نتیجے میں بچوں اور عورتوں سمیت کم از کم 69 فلسطینی شہید مزید پڑھیں