جاپان میں سمندری طوفان پیپاہ کی تباہ کاریاں، درجنوں زخمی اور سیکڑوں عمارتیں متاثر

ٹوکیو: سمندری طوفان پیپاہ نے جاپان کے جنوب مغربی علاقوں میں تباہی مچا دی، طوفانی ہواؤں اور بارشوں کے نتیجے میں متعدد مکانات کی چھتیں اُڑ گئیں، گاڑیاں اُلٹ گئیں جبکہ 24 افراد زخمی اور 220 عمارتیں متاثر ہوئیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق طوفان سب سے پہلے کوچی سے ٹکرایا، جس کے بعد شہر شیزوکا مزید پڑھیں

سرینگر کی درگاہ حضرت بل کے احاطے میں اشوکا کا نشان نصب، کشمیر میں شدید غم و غصہ، نشان توڑ ڈالا

بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے سرینگر کی مشہور درگاہ حضرت بل کے احاطے میں موریہ خاندان کے آخری عظیم حکمران اشوکا کا نشان نصب کر دیا، جس پر شدید تنازع کھڑا ہو گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن درخشاں اندرابی نے مزید پڑھیں

آئیوری کوسٹ میں دریائی گھوڑے کا کشتی پر حملہ، 11 افراد لاپتہ

ابیدجان: مغربی افریقہ کے ملک آئیوری کوسٹ میں ایک افسوسناک اور حیران کن واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک دریائی گھوڑے (hippopotamus) نے اچانک ایک کشتی پر حملہ کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیارپورٹس کے مطابق عینی شاہدین نے کہا کہ  کشتی معمول کے سفر پر تھی اور اس میں خواتین اور بچے بھی سوار تھے مزید پڑھیں

امریکا میں 300 سے زائد جنوبی کوریائی شہری گرفتار، سیول کا سخت احتجاج

واشنگٹن: امریکا میں ایک غیر معمولی اقدام کے دوران 300 سے زائد جنوبی کوریائی شہریوں کو مختلف الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے،  اب تک ان گرفتاریوں کی نوعیت، الزامات یا وجوہات کے حوالے سے کوئی تفصیلی معلومات سامنے نہیں آئیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیول میں وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے مزید پڑھیں

’وہ وقت دور نہیں جب کشمیر آزاد ہوگا‘، مقبوضہ کشمیر میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پوسٹر چسپاں

مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر پوسٹر آویزاں کیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان پوسٹروں پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تصاویر شائع کی گئی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سرینگر سمیت کئی مقامات پر لگائے گئے ان پوسٹروں میں کشمیری عوام نے بھارت کے مزید پڑھیں

امریکا سے بھارت ایک یا دو ماہ میں معافی مانگے گا، امریکی عہدیدار کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی کامرس سیکریٹری ہاورڈ لٹ نک نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت زیادہ دیر تک واشنگٹن کے دباؤ کو برداشت نہیں کر پائے گا اور آئندہ ایک یا دو ماہ میں امریکا سے معافی مانگنے پر مجبور ہو جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  امریکی عہدیدار نے کہا کہ بھارت جلد ہی مزید پڑھیں

بھارت کی کس حرکت کی وجہ سے امریکا پاکستان کے قریب ہوا؟ سابق امریکی جنرل نے بتادیا

امریکا کے سابق فوجی جنرل نے کہا ہے کہ بھارتی غرور کے باعث واشنگٹن کا جھکاؤ پاکستان کی طرف بڑھا ہے۔ برطانوی صحافی پیئرز مورگن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق امریکی بریگیڈیئر جنرل مارک کیمیٹ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ مزید پڑھیں

برطانیہ کی نائب وزیراعظم انجیلا رینر نے استعفیٰ دے دیا، ٹیکس ادائیگی میں کوتاہی کا اعتراف

لندن: برطانیہ کی نائب وزیراعظم اور لیبر پارٹی کی ڈپٹی لیڈر انجیلا رینر نے اپنے دونوں عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انجیلا رینر نے حالیہ دنوں میں ایک نیا گھر خریدنے کے دوران مکمل ٹیکس ادا نہ کرنے کا اعتراف کیا تھا، جس کے بعد ان پر سیاسی مزید پڑھیں

’جنگلی بلی‘ کا اسرائیلی فوجیوں پر حملہ عرب دنیا میں مزاحمت کی نئی علامت بن گیا

مقبوضہ بیت المقدس: مصری سرحد کے قریب ایک جنگلی بلی کے اسرائیلی فوجیوں پر حملے نے نہ صرف ان میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے بلکہ عرب دنیا میں اسے مزاحمت کی علامت کے طور پر دیکھا جانے لگا ہے۔ جنگلی بلی کے صہیونی فوجیوں پر حملے کے اس غیر معمولی واقعے کے مزید پڑھیں

پاکستان سمیت 8 ملکوں کی 70 کمپنیوں پر امریکی تجارتی پابندیاں

واشنگٹن:امریکا نے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے مفادات کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان، چین، امارات، ایران، فرانس، سینیگال، برطانیہ اور افریقی ممالک کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ان کمپنیوں میں 19 کا تعلق پاکستان سے ہے، جو اس فہرست میں نمایاں طور پر شامل مزید پڑھیں