غزہ پر قابض اسرائیل کے تازہ حملوں میں 83 فلسطینی شہید، 223 زخمی

غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج کی جانب سے قتل و غارت گری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 83 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ کے بےگھر فلسطینیوں کے اسکولوں، اسپتالوں، کیمپوں، خیموں اور خوراک تقسیم کرنے والے مرکز پر مزید پڑھیں

میکسیکو میں مال بردار ٹرین کی ڈبل ڈیکر بس سے ٹکر: 10 افراد ہلاک،61زخمی ہوگئے

میکسیکو سٹی: میکسیکو کے وسطی علاقے میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک مال بردار ٹرین ڈبل ڈیکر بس سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 61 زخمی ہوئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریلوے حکام نے بتایا کہ بس نے چلتی ٹرین کے آگے سے مزید پڑھیں

بالنیدرا شاہ، جنہیں نیپالی نوجوان اپنا وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں

کٹھمنڈو: نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف نوجوانوں کے شدید احتجاج کے بعد وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے استعفیٰ دے دیا۔ کل سے جاری ان پرتشدد مظاہروں میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔ وزیر اعظم کے استعفے کے باوجود مظاہرین اب بھی سڑکوں پر موجود ہیں مزید پڑھیں

فرانس میں اسلاموفوبیا کا افسوسناک واقعہ، ایک ساتھ کئی مساجد کے باہر خنزیر کے کٹے ہوئے سر رکھ دیے گئے

فرانس میں اسلاموفوبیا کا ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ پیرس کے علاقے میں منگل کے روز متعدد مساجد کے باہر خنزیر کے سر پھینکے گئے، جس کے بعد فرانسیسی پولیس نے فوری طور پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ شہر کے پولیس چیف لارینٹ نونیز نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ان مزید پڑھیں

سعودی عرب کی قطرپر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

ریاض:سعودی عرب نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے اسرائیلی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی حکومت نے کہا ہے کہ مملکت اپنے تمام تر وسائل اور صلاحیتوں کے ساتھ برادر ملک قطر کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ سعودی عرب نے خبردار کیا کہ اسرائیلی کی جانب سے مزید پڑھیں

بیلاروس میں ویزا کی سہولت‘ 1 لاکھ 67 ہزار غیر ملکیوں کی آمد

منسک (انٹرنیشنل ویب ڈیسک) بیلاروس میں ویزا فری پروگرام کی سہولت پر تاحال 1 لاکھ 67 ہزار غیر ملکیوں کی آمد ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی رپورٹ کے مطابق بیلاروس میں 38 ممالک کے لیے ویزا فری پروگرام کی سہولت کے تحت یکم جنوری سے تاحال1 لاکھ 67 ہزار سے زائد غیر ملکیوں کی مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں طیارہ گر کر تباہ پائلٹ ہلاک

کینبرا (انٹرنیشنل ویب ڈیسک) آسٹریلیا کی جنوبی ریاست میں ایک چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی جنوبی ریاست میںایک چھوٹا تربیتی طیارہ زرعی اسپرے کے دوران گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ اعلیٰ حکام کے مزید پڑھیں

کانگو‘ مسلح افراد کا جنازے پر حملہ‘ 52 افراد ہلاک‘ مزید ہلاکتوں کا خدشہ

کنشاسا (انٹرنیشنل ڈیسک) کانگو کے مشرقی علاقے میں باغیوں نے جنازے پر حملہ کر کے 52 افراد کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق باغیوں نے شہریوں کو قتل کرنے کے لیے تیز دھار چھریوں، چاقووں اور لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال کیا تھا۔نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ا قوامِ متحدہ نے مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کا قطری حکام کو اسرائیلی حملے کی پیشگی اطلاع دینے کا دعویٰ، قطر کی تردید

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے دوحہ میں ہونے والے اسرائیلی حملے کے بارے میں قطری حکام کو پیشگی اطلاع دے دی تھی، تاہم قطر نے اس دعوے کی تردید کی ہے۔ حماس کے دفتر پر اسرائیلی فضائی حملے کے حوالے سے وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

نیپال میں فوج نے حکومت کی کمان سنبھال لی

کھٹمنڈو: نیپال میں فوج نے حکومت کی کمان سنبھال لی، نیپالی حکومت کے تمام وزراءمستعفی ہو گئے، فوج نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کر دی۔نیپال میں جاری حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں کے بعد نیپال کی فوج نے ملک کے حکومتی امور کی کمان سنبھال لی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپالی مزید پڑھیں