متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اقوام متحدہ کے قیام کے 80 برس مکمل ہونے پر اپنے ویڈیو پیغام میں اس عالمی ادارے کو انسانیت کی “آخری امید” قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو درپیش پیچیدہ چیلنجز اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ اقوام مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان گھر جیسا ہے،مودی تعلقات بہتر بنائے،کانگریس رہنما
نئی دہلی:کانگریس کے سینئر رہنما اور انڈین اوورسیز کانگریس کے صدر سام پٹروڈا نے بھارت کی خارجہ پالیسی پر تبصرہ کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کو ترجیح دے۔پٹروڈا نے کہا کہ میری نظر میں ہماری خارجہ پالیسی کو سب سے پہلے اپنے ہمسایوں پر مزید پڑھیں
یاسین ملک کو رہا کیا جائے،محبوبہ مفتی کاامیت شاہ کوخط
سری نگر:سابق وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو ایک خط لکھ کر جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک کے کیس پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر نظرثانی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے انکی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یاسین مزید پڑھیں
افغان عوام نے کبھی غیر ملکی فوجی موجودگی قبول نہیں کی، افغان وزارت خارجہ
کابل: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افغانستان میں بگرام ایئربیس واپس لینے کے اعلان پر افغان وزارت خارجہ کے سیکنڈ پولیٹیکل ڈائریکٹر ذاکر جلالی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان عوام اپنی سرزمین پر کسی غیر ملکی فوجی موجودگی کو قبول نہیں کریں گے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان حکومت کے وزارت مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے اقدامات کرنے ہوں گے، سعودی ولی عہد
تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم **بن یامین نیتن یاہو** نے قطر پر اسرائیلی حملے کو پاکستان میں اسامہ بن لادن کے خلاف کیے گئے امریکی آپریشن سے مشابہ قرار دیا۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں نیتن یاہو نے کہا کہ کل **11 ستمبر** کی برسی ہے، وہ دن جب امریکا پر تاریخ کا بدترین دہشت مزید پڑھیں
کیوبا ایک بار پھر تاریکی میں ڈوب گیا، لاکھوں شہری بجلی سے محروم ہوگئے
کیوبا ایک بار پھر تاریکی میں ڈوب گیا جہاں ملک بھر کے لاکھوں شہری بجلی سے محروم ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ رواں سال کے دوران پانچواں بڑا بریک ڈاؤن ہے جس نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا۔ وزارت توانائی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قومی گرڈ کا مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری جاری، ایک دن میں 41 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے اور تازہ حملوں میں مزید 41 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کے بےگھر فلسطینیوں کے اسکولوں، اسپتالوں، کیمپوں، خیموں اور خوراک تقسیم کرنے والے مرکز پر بمباری کی گئی، جس کے نتیجے میں بچوں اور عورتوں مزید پڑھیں
میکسیکو ہائی وے پر گیس ٹینکر دھماکے سے تباہی، 3 ہلاک 70 زخمی
میکسیکو میں خوفناک حادثہ، گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ میکسیکو سٹی کے جنوب مشرقی علاقے میں اس وقت پیش آیا جب گیس سے بھرا ایک ٹینکر ہائی وے پر الٹ گیا۔ ٹینکر کے مزید پڑھیں
غزہ کے محصور بچوں کے لیے امداد لے جانے والے بیڑے ‘گلوبل صمود فلوٹیلا’ کی کشتی پر مبینہ ڈرون حملہ
غزہ کے محصور فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والے عالمی بیڑے “گلوبل صمود فلوٹیلا” کی کشتی پر ایک بار پھر مبینہ ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پرتگالی پرچم بردار کشتی کو شمالی افریقا کے ملک تونس کے ساحلی شہر سیدی بوسعید کی بندرگاہ پر مبینہ طور پر نشانہ بنایا مزید پڑھیں
سویڈن: وزیر صحت کی پہلی پریس کانفرنس میں ہی حادثہ، طبیعت اچانک خراب ہوگئی
سویڈن میں ایک غیر معمولی واقعہ اُس وقت پیش آیا جب نئی تعینات ہونے والی وزیرِ صحت ایلیزابیت لان اسٹاک ہوم میں اپنی پہلی پریس کانفرنس کے دوران اچانک بے ہوش ہو گئیں۔ یہ پریس کانفرنس سابق وزیر اَکو آنکاربیرگ جوہانسن کے استعفے کے بعد ان کے جانشین کے طور پر ایلیزابیت لان کا تعارف مزید پڑھیں