ویب ڈیسک —امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فارن سروس میں اصلاحات کے لیے ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا ہے۔ بدھ کو جاری کیے گئے صدارتی حکم نامے میں وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایسی اصلاحات لائیں جس سے فارن پالیسی کے ایجنڈے کا مؤثر انداز میں نفاذ ہو سکے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی یونیورسٹیز میں ایڈمیشن کیسے لیں؟
No media source currently available
بھارت کے اڈانی گروپ کا سری لنکا میں توانائی منصوبے سے دستبرداری کا فیصلہ
ویب ڈیسک — بھارت کے معروف کاروباری گروپ ‘اڈانی’ نے سری لنکا میں ہوا سے بجلی بنانے کے دو مجوزہ منصوبوں سے دست بردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اڈانی گروپ نے سری لنکن حکومت کو بذریعہ خط اپنے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔ اڈانی گروپ نے سری لنکا مزید پڑھیں
کابل: وزارتِ ہاؤسنگ میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک
ویب ڈیسک— افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارتِ شہری ترقی اور ہاؤسنگ میں خودکش دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ یہ افغانستان میں رواں ہفتے ہونے والا دوسرا خودکش دھماکہ ہے۔ دو روز قبل قندوز میں ایک بینک کے باہر خود کش حملہ ہوا تھا۔ جمعرات کو ہونے والے دھماکے سے متعلق افغان مزید پڑھیں
جاپان کا امریکا سے ٹیکسوں میں استثنا کا مطالبہ
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان نے امریکا سے ٹیکسوں میں استثنا دینے کا مطالبہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے غیر ملکی اسٹیل اور المونیم پر 25 فیصد محصولات عائد کیے جانے پر دنیا بھر کے ممالک نے شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہاہے۔ٹوکیو حکومت نے امریکا سے مطالبہ کیا کہ مزید پڑھیں
میکسیکو : ٹرک اور بس کے تصادم میں 41 افراد زندہ جل گئے
میکسیکومیں حادثے کا شکار ہونے والی بس جل کر خاکستر ہوگئی ہے میکسیکو سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کی جنوب مشرقی ریاست کیمپیچی میں ہولناک ٹریفک حادثے میں 41 افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ جنوب مشرقی میکسیکو میں اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک مسافر بس سے ٹکرا گیا، جس کے بعد دونوں گاڑیوں مزید پڑھیں
تُرک صدر انڈونیشیا پہنچ گئے‘ اہم معاہدوں پر دستخط
جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان ایشیائی ممالک کے دوروں کے سلسلے میں ملائیشیا کے بعد انڈونیشیا پہنچ گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر پرابوو سوبیانتو نے تُرک ہم منصب کا استقبال کیا۔ ملاقات کے بعداعلیٰ اسٹریٹجک تعاون کونسل کا اجلاس ہوا، جس کے اختتام پر اہم معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ اس مزید پڑھیں
جرمنی: ٹرین اور ٹرک کے تصادم میں ایک شخص ہلاک‘ 11زخمی
جرمنی میں ٹرین کی ٹکر سے ٹرک کا پچھلا حصہ تباہ ہوگیا ہے برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے قریب مسافر ٹرین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین میں 300 افراد سوار تھے۔ مزید پڑھیں
امریکی شہری مارک فوگل کو روسی قیدی کے بدلے رہا کردیا گیا
روسی قید سے رہا ہونے والے امریکی ٹیچر مارک فوگل صدر ٹرمپ سے مصافحہ کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور روس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا ،جس کے تحت امریکی شہری مارک فوگل کو رہا کردیا گیا۔ روسی صدارتی ترجمان نے تصدیق کی کہ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کے تحت فوگل مزید پڑھیں
غزہ پلان: ٹرمپ کی شاہ عبداللہ سے ملاقات
No media source currently available