عرب لیگ سمیت متعدد عرب ممالک نے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی  کا منصوبہ مسترد کر دیا

ویب ڈیسک —  عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی بے دخلی کے کسی بھی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی آبادکاری ناقابل قبول ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ مزید پڑھیں

دماغ میں نئے خلیات کی دریافت کس طرح موٹاپا روکنے  میں موثر ہو سکتی ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں کولمبیا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے چوہوں کے دماغ پر کی جانے والی تحقیق میں ایسے مخصوص نیوران خلیات دریافت کیے ہیں جو غذا کھانا بند کرنے کا حکم دیتے ہیں اور جن کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ خلیے موٹاپے کے موثر علاج میں مد د مزید پڑھیں

امریکا میں سیاسی پناہ چاہنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ

دنیا بھر میں ایسے نوجوانوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے جو اپنے ملک سے بیزار ہیں اور کسی ترقی یافتہ ملک میں آباد ہونا اور کام کرنا چاہتے ہیں۔ امریکا، کینیڈا، یورپ، آسٹریلیا، جاپان، چین اور جنوبی کوریا کا رخ کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ بھارت اور پاکستان جیسے پس ماندہ مزید پڑھیں

غزہ فلسطینیوں کا حصہ ہے، چین کی زبردستی بے دخلی کی مخالفت

بیجنگ: چین نے غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی زبردستی بے دخلی کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ سے متاثرہ یہ علاقہ فلسطینی سرزمین کا ناقابل تنسیخ حصہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکن نے کہا کہ “غزہ فلسطینی عوام کا ہے، اس مزید پڑھیں

مودی کے طیارے کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی، سیکورٹی ہائی الرٹ

نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی نے سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ممبئی پولیس کو ایک نامعلوم شخص کی جانب سے دھمکی آمیز فون کال موصول ہوئی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ایک امریکی دہشت گرد گروہ نے مودی مزید پڑھیں

پہلے باپ کو مارا، اب ماں کو بھی ختم کردیا

امریکا میں پولیس نے ایک شخص کو ماں کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ نیل ہاورڈ پر الزام ہے کہ وہ اپنی ماں کی مخصوص سرگرمیوں سے خوش نہیں تھا اور ایک دن جب وہ گھر واپس آئی تو رسی سے اُس کا گلا گھونٹ دیا۔ 46 سالہ نیل ہاورڈ کو والد کی مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں ڈاکٹر اور نرس کے شرم ناک بیان پر وزیرِاعظم بھی برہم

آسٹریلیا اور ایک ڈاکٹر اور نرس کی وڈیو نے ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ مسلم ڈاکٹر اور نرس نے کہا ہے کہ وہ یہودی مریضوں کا علاج نہیں کریں گے۔ وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے اس وڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ہم اپنے ملک میں کیسے مزید پڑھیں

ٹرمپ۔ عبداللہ ملاقات: امریکی صدر کا غزہ منصوبے کا اعادہ، اردن کے شاہ سعودی عرب میں مذاکرات کے منتظر

ویب ڈیسک —  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو وائٹ ہاؤس میں اردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات کی ہے اور ایک بار پھر اپنے اس عزم کو دوہرایا ہے کہ غزہ میں فلسطینی واپس نہیں جا سکیں گے اور یہ علاقہ امریکہ کے کنٹرول میں ہو گا اور اسے ایک سیاحتی مقام میں مزید پڑھیں

 جب  میں امریکہ پہنچا: مجھے پہلا اور آخری جھوٹ کیوں بولنا پڑا؟ طلعت رشید

واشنگٹن ڈی سی —  ’’میں نےجس کمپنی میں اپنی ملازمت کا آغازایک گودام کی صفائی سے کیا تھا آج میں اسی کمپنی کا وائس پریذیڈنٹ ہوں‘‘۔ یہ کہنا تھا لگ بھگ 35 سال قبل پاکستان سے اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ آنے والے طلعت رشید کا جنہوں نے بتایا کہ انہوں نے امریکی سر زمین مزید پڑھیں

امریکہ: وفاقی اداروں میں ڈاؤن سائزنگ؛ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی اداروں میں ڈاؤن سائزنگ یعنی سرکاری ملازمین کی تعداد میں کمی لانے کے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ منگل کو اوول آفس میں صدارتی حکم نامے پر دستخط کے موقع پر صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور سرکاری اخراجات میں کمی لانے مزید پڑھیں