امریکی وزیر خارجہ کا اسرائیل کو جنگ دوبارہ شروع کرنے کا مشورہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اسرائیل کو غزہ پر دوبارہ حملہ کرنے اور حماس کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے لیے اکسانے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ہےکہ جنگ بندی معاہدے کی ایک بڑی مشکل یہ ہے کہ اس دوران حماس اپنے اسلحے کی سپلائی اور نیٹ ورک کو مزید مستحکم کر رہی مزید پڑھیں

امریکہ: گھروں میں مرغیاں پالنے کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟

ہیوسٹن میں مرغیاں فروخت کرنے والی ایک کمپنی کے ورکرز کو آج کل سر اٹھانے کی فرصت نہیں ہے اور اس کی وجہ انڈوں کی بڑھتی ہوئی قیمتیں ہیں۔ سال 2024 کے آغاز میں امریکہ میں برڈ فلو پھیلنا شروع ہوا جس کی وجہ سے پولٹر ی فارمز کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا اور یہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کا تجارتی پارٹنرز پر ‘جوابی ٹیرف’ عائد کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جمعرات کو امریکہ کے تجارتی پارٹنرز پر ‘جوابی ٹیرف’ عائد کریں گے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ پر اپنی پوسٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ "تین ہفتے بہت کمال رہے اور شاید اب تک کے بہترین۔” لیکن مزید پڑھیں

کشمیر میں 2025 مسلح شورش کا آخری سال ہونا چاہیے: بھارتی وزیرِ داخلہ کا فورسز کو الٹی میٹم

سرینگر — بھارتی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے سیکیورٹی فورسز کو ہدایت کی ہے کہ 2025 کشمیر میں مسلح شورش کا آخری سال ثابت ہونا چاہیے اور یہ ہدف حاصل کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات اُٹھائے جائیں۔ وزیرِ داخلہ کی ہدایت کے بعد مقامی پولیس، فوج، نیم فوجی دستوں اور وفاقی پولیس نے جموں مزید پڑھیں

ایران: مہسا امینی کی ہلاکت کی خبر دینے والی خاتون صحافیوں کی سزا معاف

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی عدالت نے 2 خاتون صحافیوں کو دی گئی سزائے قید معاف کر دی ۔ نیلوفر حمیدی اور محمدی پر الزام تھا کہ انہوں نے ستمبر 2022 ء میں مہسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت کی خبر دی تھی ، جس سے ایران میں ہنگامے شروع ہو گئے تھے۔ خبر میں مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں اتوار تک بارشوں کی پیشگوئی

hajj 2022 pilgrims reached makkah سعودی عرب کے قومی موسمیاتی مرکز نے پیش گوئی کی ہے کہ جمعرات سے پیر تک مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں ہلکی اور موسلا دھار بارشیں ہونے کا امکان ہے۔  عرب میڈیا کے مطابق مقامی موسمیاتی ادارے نے بتایا کہ مکہ مکرمہ کے علاقے مزید پڑھیں

ثالث کاروں کی یقین دہائی، حماس کا قیدیوں کی رہائی کے معاہدے پر عمل کا اعلان

غزہ : حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے کا اعلان کردیا۔ حماس کا کہنا ہے کہ اس کے نمائندوں نے قاہرہ میں مصری اور قطری ثالث کاروں سے جنگ بندی شرائط سے متعلق بات چیت کی جس دوران  فلسطینیوں کےلیے رہائش، خیمے، طبی سامان، مزید پڑھیں

موبائل فون استعمال کرنے سے روکنے پر میٹرک کی طالبہ کی 20 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی

بنگلورو : بھارت میں میٹرک کی طالبہ نے اہل خانہ  کی جانب سے موبائل فون استعمال کرنے سے روکنے پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بنگلورو شہر میں پیش آیا جہاں 10 ویں جماعت کی طالبہ 15 سالہ اونتیکا چوریسا نے گھر والوں کی جانب سے موبائل فون استعمال نہ کرنے دینے مزید پڑھیں

امریکہ میں مہنگائی؛ کھانے پینے کی اشیا اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک— امریکہ میں گزشتہ ماہ کے دوران کھانے پینے کی اشیا، گھریلو استعمال کی چیزوں، ایندھن اور پرانی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ مہنگائی بڑھنے سے جہاں خاندانوں کی مشکلات بڑھی ہیں وہیں چھوٹے تاجروں پر بھی اس کے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ امریکہ کے لیبر ڈپارٹمنٹ نے بدھ کو جاری ایک مزید پڑھیں