ویب ڈیسک—امریکہ کے وفاقی تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے کہا ہے کہ اسے سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق 2400 نئی دستاویزات ملی ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق دستاویزات جاری کرنے کا کا حکم نامہ جاری کیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یوکرین کے لیے امریکی پالیسی تبدیل،ٹرمپ اور پوٹن جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات شروع کرنے پر رضامند
ویب ڈیسک — صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز یوکرین کے بارے میں تین سال سے جاری امریکی پالیسی کو تبدیل کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے قیدیوں کے تبادلے کے بعد جنگ کے خاتمے کے لیے بات چیت شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ٹرمپ نے ایک مزید پڑھیں
پیرس اے آئی سمٹ: ‘بھارت چین کے اثرات کم کرنے کے لیے فرانس کا تعاون چاہتا ہے’
نئی دہلی — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پیرس میں منعقدہ ‘آرٹیفیشل انٹیلی جینس'(اے آئی) سمٹ میں مصنوعی ذہانت کے لیے ایک عالمی فورم کے قیام پر زور دیا ہے۔ پیرس میں منعقدہ دو روزہ اے آئی سربراہی اجلاس میں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نریندر مزید پڑھیں
ترکیہ : طبی سازو سامان کی دکان میں فائرنگ سے 3افراد ہلاک
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں طبی ساز و سامان فروخت کرنے والی دکان پر فائرنگ سے 3افراد ہلاک ہو گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق 20 سالہ طالب علم نے دکان میں گھس کر فائرنگ کی،جس کے نتیجے میں 64 سالہ شخص فؤاد کالائجک اور اس کے 2داماد اوزغور اور اوغوزہان فوری طور پر دم توڑ مزید پڑھیں
ذیابیطس کے اکثر کیسوں میں مریض کومعذور ی سے بچایا جاسکتا ہے‘ ماہرین
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ذیابیطس کے 85 فیصد کیسوں میں پاؤں کو کٹنے سے بچایا جاسکتاہے ۔ ڈاکٹر اور اینڈو کرائنولوجی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر آشو رستوگی کے مطابق ذیابیطس سے متعلق پاؤں کے مسائل میں السر اور گینگرین شامل ہیں۔ اسپتال میں داخل ہونے والے 50 فیصد سے زیادہ پاؤں مزید پڑھیں
جنوبی کوریا : خاتون ٹیچر نے چاقوکے وار سے 8 سالہ بچی کو قتل کردیا
سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں اسکول ٹیچر نے 8 سال کی بچی کو چاقو کے وار سے قتل کردیا۔ افسوسناک واقعہ ڈیجیون شہر کے اسکول میں پیش آیا جہاں 40 سالہ خاتون ٹیچر نے بچی کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ۔ پولیس کے مطابق خاتون ٹیچر نے 9 دسمبر کو ڈپریشن کے مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر کا اے آئی ڈیٹا سینٹر بنانے کا اعلان
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ غیرملکی کمپنیوں کی سرمایہ کاری سے فرانس میں مصنوعی ذہانت کا ایک بڑا ڈیٹا سینٹر بنایا جائے گا۔ انہوں نے پیرس میں شروع ہونے والے اے آئی ایکشن سمٹ کے شرکا سے خطاب کیا۔ اس سمٹ میں شریک حکومتوں اور کمپنیوں کے ایک ہزار مزید پڑھیں
مودی کی ٹرمپ سے ملاقات؛ تجارت، امیگریشن اور دفاعی تعلقات پر تبادلۂ خیال کا امکان
ویب ڈیسک – بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی بدھ سے امریکہ کا دو روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔ نئی دہلی کے حکام پرامید ہیں کہ اس دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط شراکت داری کی نئی شروعات ہو گی۔ وزیرِ اعظم مودی بدھ کو امریکہ پہنچیں گے جہاں ان کی ملاقات صدر مزید پڑھیں
مودی کی ٹرمپ سے ملاقات؛ تجارت، امیگریشن اور دفاعی تعلقات پر تبادلۂ خیال کا امکان
ویب ڈیسک – بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی بدھ سے امریکہ کا دو روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔ نئی دہلی کے حکام پرامید ہیں کہ اس دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط شراکت داری کی نئی شروعات ہو گی۔ وزیرِ اعظم مودی بدھ کو امریکہ پہنچیں گے جہاں ان کی ملاقات صدر مزید پڑھیں
جب میں امریکہ پہنچا: مجھے پہلا اور آخری جھوٹ کیوں بولنا پڑا؟ طلعت رشید
واشنگٹن ڈی سی — ’’میں نےجس کمپنی میں اپنی ملازمت کا آغازایک گودام کی صفائی سے کیا تھا آج میں اسی کمپنی کا وائس پریذیڈنٹ ہوں‘‘۔ یہ کہنا تھا لگ بھگ 35 سال قبل پاکستان سے اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ آنے والے طلعت رشید کا جنہوں نے بتایا کہ انہوں نے امریکی سر زمین مزید پڑھیں