ویب ڈیسک — یورپی ملک فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینیسٹو نے اتوار کو تصدیق کی ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے کے سبب ان کا ملک فوجی اتحاد نیٹو میں شمولیت کے لیے درخواست دے گا۔ فن لینڈ کا 30 رکنی فوجی اتحادی میں شمولیت کی باقاعدہ درخواست کا عندیہ دینے کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
یو اے ای کی سپریم کونسل نے شیخ محمد بن زید النہیان کو صدر منتخب کر لیا
ویب ڈیسک — متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سپریم کونسل نے شیخ محمد بن زید النہیان کو صدر منتخب کر لیا ہے۔ فیڈرل سپریم کونسل نے ہفتے کو شیخ محمد بن زید النہیان کو متفقہ طور پر یو اے ای کا صدر منتخب کیا۔ خلیجی اخبار ‘گلف نیوز’ کے مطابق کونسل کی میٹنگ مزید پڑھیں
طالبان نے افغانستان کے لیے اپنا پہلا بجٹ پیش کر دیا، خسارہ کیسے پورا کیا جائے گا؟
ویب ڈیسک — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے اپنا پہلا سالانہ بجٹ پیش کر دیا ہے۔ طالبان کا دعویٰ ہے کہ اس بجٹ کو مکمل طور پر ملک کی آمدنی سےپورا کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق طالبان کی حکومت کو بجٹ میں 44 ارب افغانی ، جو لگ بھگ 50 کروڑ ڈالرزافغانی بنتے مزید پڑھیں
سندھ: ‘طاقت وروں کو پانی مل رہا ہے غریب کسان کو نہیں’
No media source currently available
ریاست نیویارک کے شہر بفلو میں فائرنگ سے دس افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار
ویب ڈیسک — امریکہ اور کینیڈا کی سرحد پر واقع شہر بفلو کی ایک سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے دس افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مبینہ حملہ آور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے ۔ حکام نے اس واقعے کو ’نسلی منافرت‘ مزید پڑھیں
سیالکوٹ: پولیس نے پی ٹی آئی کو گرجا گھر گراؤنڈ میں جلسے سے روک دیا
لاہور — مسیحی برادری کے اعتراض پر سیالکوٹ پولیس نے تحریکِ انصاف کا گرجا گھر گراؤنڈ میں جلسے سے روک دیا ہے جس پر تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ پولیس نے جلسہ گاہ کو خالی کرا لیا ہے جب کہ مبینہ مزاحمت پر عثمان ڈار سمیت کئی مزید پڑھیں
کراچی دھماکہ: ذمے داری قبول کرنے والی ‘سندھو دیش ریولوشنری آرمی’ کب اور کیسے بنی؟
کراچی — پاکستان کے شہر کراچی میں جمعرات کی شب بم دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ’سندھو دیش ریولوشنری آرمی‘ (ایس آر اے) نامی کالعدم سندھ علیحدگی پسند تنظیم کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ کراچی کے گنجان آباد علاقے صدر میں ہونے والے مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت شدید گرمی کی لپیٹ میں
پاکستان اور بھارت دونوں پڑوسی ممالک ان دنوں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔ مختلف شہروں اور علاقوں میں درجۂ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔ شدید گرمی نے نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں اور پرندوں کو بھی متاثر کیا ہے۔ گرمی کے باعث لوگوں کے معمولاتِ زندگی مزید پڑھیں
امریکہ: 12 برس تک پاکستانی خاتون سے جبری مشقت کرانے والا خاندان مجرم قرار
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست ورجینیا کی فیڈرل جیوری نے پاکستانی نژاد خاندان کو پاکستانی خاتون سے جبری مشقت کرانے کی سازش کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ جیوری نے ملزمان زاہدہ امان، محمد نعمان چوہدری اور محمد ریحان چوہدری کو پاکستانی خاتون کو 12 برس تک جبری مشقت پر مجبور کرنے کی سازش مزید پڑھیں
پشاور: شیعہ مسجد میں خود کش حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک کرنے کا دعویٰ
پشاور — پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پشاور کی شیعہ مسجد میں ہونے والے خود کش حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ہفتے کو سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مخبروں کی اطلاع مزید پڑھیں