کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مصالحت کے لیے مذاکرات جاری

پشاور —  کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے رہنماؤں اور جنوبی وزیرستان کے محسود قبائل کے ایک جرگے اور دیگر مصالحت کاروں کے درمیان بات چیت کا سلسلہ جاری ہے اور ٹی ٹی پی کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد افغانستان سے حال ہی میں واپس آنے والے محسود قبائل کے جرگے مزید پڑھیں

کراچی میں ایک ہفتے کے دوران دوسرا بم دھماکہ، ایک خاتون ہلاک متعدد زخمی

ویب ڈیسک —  کراچی میں پیر کی رات ہونے والے دھماکے میں پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جس میں تین اہل کار زخمی ہوئے۔ ڈی آئی جی ساوتھ شرجیل کھرل نے آج کے دھماکے میں پولیس کو ہدف بنانے کی تصدیق کی۔

اسپین:خواتین کو ماہواری کے دنوں میں چھٹی دینے کا قانون تیار

اسپین میں ماہواری کی تکلیف میں مبتلا خواتین کو بیماری کی چھٹی کی طرز پر معاوضے کے ساتھ چھٹی دینے کا قانون متوقع طور پر منظور ہونے جا رہا ہے۔ اس قانون کے منظور ہونے پر یورپ ہی نہیں ترقی یافتہ مغربی دنیا میں اسپین، خواتین کو یہ حق دینے والا پہلا ملک بن جائے مزید پڑھیں

بفلو حملے کے متاثرین سے یکجہتی کے لیے صدر بائیڈن منگل کو بفلوجائیں گے

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جوبائیڈن منگل کو نیویارک کے شہر بفلو کا دورہ کریں گے جہاں ہفتے کو ایک گروسری اسٹور پر حملے میں دس افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ صدر بائیڈن نے اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ نفرت کی بنیاد پر ہونے والے اس حملے میں جنگی نوعیت کے مزید پڑھیں

ایرانی  فلم سازوں کے گھروں پر چھاپے اور گرفتاریاں

ویب ڈیسک —  ایران کے معروف فلم ساز محمد رسولوف نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں متعدد فلم سازوں اور انڈسٹری کے دیگر افراد کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ہیں جن میں سے بعض کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ محمد رسولوف نے اپنے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ پر فلم انڈسٹری سے وابستہ مزید پڑھیں

امریکہ کا پانچ تنظیموں کے نام دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے پانچ ایسے انتہا پسند گروہوں کے نام نکال دے گا جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اب وہ فعال نہیں ہیں۔ ان انتہا پسند گروہوں میں کئی ایسے بھی شامل ہیں جو کبھی بڑے مزید پڑھیں

فن لینڈ اور سوئیڈن نیٹو میں شمولیت کے امیدوار؛ ترکی کی تائید کیوں ضروری ہے؟

ویب ڈیسک —  سوئیڈن اور فن لینڈ کی جانب سے نیٹو میں شمولیت کے لیے رجوع کرنے کے اعلان کے بعد یورپ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہے البتہ روس نے نیٹو میں ممکنہ توسیع سے پہلے ہی اس کے نتائج سے خبردار کیا ہے جب کہ نیٹو کا رکن ترکی بھی مخالفت کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں