بین الاقوامی اجلاس کے لیے بلاول بھٹو زرداری نیو یارک میں، امریکی ہم منصب سے ملاقات متوقع

پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری عالمی سطح پر غذائی تحفظ اور اقدامات کی ضرورت پر وزارتی اجلاس اور سلامتی کونسل کی طرف سے بین الاقوامی امن و سلامتی برقرار رکھنے، تنازعات اور غذائی تحفظ پر کھلی بحث میں شریک ہونے کے لیے نیو یارک منگل کو نیو یارک پہنچے۔ بلاول بھٹو زرداری بدھ کو مزید پڑھیں

مسافروں میں سو فی صد اضافہ، ایئر لائنز کو اسٹاف کی کمی کا سامنا

ویب ڈیسک —  عالمی وبا کرونا وائرس میں کمی آنے کے بعد عالمی سطح پر فضائی سفر کرنے والے مسافروں میں اضافہ ہوا ہے جب کہ فضائی کمپنیوں میں بعض کو اسٹاف کی قلت کا سامنا ہے۔ایسے میں بعض کمپنیاں اب دوبارہ ملازمین بھرتی کر رہی ہیں۔ فضائی سفر سے متعلق اعداد و شمار جمع مزید پڑھیں

کراچی میں دہشت گردی کی نئی لہر سیکیورٹی اداروں کے لیے چیلنج

کراچی —  پاکستان کے معاشی مرکز اور سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک ہفتے کے دوران دو بم دھماکوں کے بعد سیکیورٹی سے متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھائے جارہے ہیں۔ بعض سیکیورٹی تجزیہ کار اسے ایک جانب سیکیورٹی اور انٹیلی جنس کی ناکامی سے تعبیر مزید پڑھیں

بھارت: بنارس کی گیان واپی مسجد میں’ شیو لنگ‘ ملنے کے دعوے پر وضوخانہ سیل کرنے کا حکم

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست اترپردیش کے تاریخی شہر بنارس کی ایک مقامی عدالت کی مقرر کردہ ٹیم کی جانب سے گیان واپی مسجد کے تین روزہ سروے اور ویڈیو گرافی کے بعد ہندو فریق کے ایک وکیل نے مسجد کے وضو خانے میں ہندو مذہب کی علامت ’شیو لنگ‘ پائے جانے کا دعویٰ مزید پڑھیں

پاکستان میں پیٹرول کی رعایتی قیمتیں: ‘جلد یا بدیر مشکل فیصلہ تو کرنا ہی پڑے گا’

اسلام آباد —  "ابھی تین لیٹر پیٹرول ڈلواؤں گا اپنے موٹر سائیکل میں اور اگر قیمتوں میں 30 روپے لیٹر اضافہ ہوجاتا ہے تو اس کا مطلب ہے مجھے 90 روپے اضافی دینا ہوں گے اس سے میرے اخراجات میں خاصا اضافہ ہوگا جب کہ میری تنخوا وہی ہے۔’ یہ کہنا ہے پیٹرول اسٹیشن کی مزید پڑھیں

جنرل فیض حمید دو دن سے افغانستان میں موجود، حکام تصدیق کرنے سے گریزاں

پشاور —  پاکستان کی فوج کی پشاور کور کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح کا وفد تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) سے مصالحت کے لیے مذاکرات کے سلسلے میں گزشتہ دو دن سے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں موجود ہے۔ ملک کے طاقت ور ترین خفیہ مزید پڑھیں

’جو کام پاکستان کی نئی حکومت نہ کر سکی وہ سری لنکا کے وزیرِ اعظم نے ٹوئٹس میں کر دکھایا‘

ویب ڈیسک —  سری لنکا کے وزیرِ اعظم نے ملک کو درپیش معاشی حالات سے متعلق حقائق جاری کرتے ہوئے خبردار کر دیا ہے کہ آئندہ آنے والے دو ماہ انتہائی مشکل ہوں گے۔ ایک ہفتے قبل وزارتِ عظمی کا منصب سنبھالنے والے وکرمے سنگھے نے گزشتہ روز قوم سے خطاب میں بتایا کہ ملک مزید پڑھیں