افغانستان میں مسیحی برادری خطرے میں ہے : امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست ٹینیسی میں حسین اندریاس پشتو اور دری زبانوں میں اپنے گھر سے یو ٹیوب اور فیس بک پر روزانہ مسیحی برادری کے لیے چرچ سروس کا باقاعدہ اہتمام کرتے ہیں۔ انہوں نے وی او اے کو بتا یا کہ ٹینیسی میں ایک افغان چرچ ہے، جس کے پندرہ ممبر مزید پڑھیں

طالبان کا لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق اچھی خبر جلد سنانے کا اعلان

کابل: افغانستان میں طالبان نے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق اچھی خبر جلد سنانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو دیئے ایک انٹرویو میں افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے بتایا کہ لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق اچھی خبر کا جلد اعلان کرینگے، انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

بھارت: بنارس کی گیان واپی مسجد میں’ شیو لنگ‘ ملنے کے دعویٰ پر وضوخانہ سیل کرنے کا حکم

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست اترپردیش کے تاریخی شہر بنارس کی ایک مقامی عدالت کی مقرر کردہ ٹیم کی جانب سے گیان واپی مسجد کے تین روزہ سروے اور ویڈیو گرافی کے بعد ہندو فریق کے ایک وکیل نے مسجد کے وضو خانے میں ہندو مذہب کی علامت ’شیو لنگ‘ پائے جانے کا دعویٰ مزید پڑھیں

قتل کی سازش کے دعوے، سابق فوجی افسر عمران خان کے سیکیورٹی انچارج تعینات

ویب ڈیسک —  پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے قتل کی سازش کے مسلسل دعووں کے بعد تحریکِ انصاف نے کہا ہے کہ ایک سابق فوجی افسر کو پارٹی قائد کی سیکیورٹی کا انچارج لگا دیا گیا ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے مطابق سابق ایس ایس جی کمانڈو لیفٹننٹ مزید پڑھیں

پاکستان: چینی شہریوں پر حملوں سے سی پیک منصوبوں پر کیا اثر ہوسکتا ہے؟

کراچی —  چھبیس اپریل کو جامعہ کراچی میں خود کش حملے میں ایک پاکستانی سمیت تین چینی شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اب تک کوئی خاص پیش رفت حاصل نہیں ہوئی جب کہ حکام اس بارے میں کچھ بھی آن ریکارڈ بتانے سے قاصر ہیں۔ چین یہ واضح مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کی تشریح : سپریم کورٹ کا آج ہی فیصلہ سنانے کا اعلان

ویب ڈیسک —  پاکستان کی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو منگل کی شام ساڑھے پانچ بجے سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے اٹارنی جنرل اشتر مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائےعمران خان سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں؛ پرویز الہٰی کا مشورہ

لاہور —  مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اسٹیبلشمںٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین پر حملے کریں۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مزید پڑھیں

سال 2022 کے پہلے ‘سپر بلڈ مون’ کا نظارہ

امریکہ، روس، یورپ، ترکی اور ایشیا سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب 2022 کے پہلے چاند گرہن کا نظارہ کیا گیا۔ چاند گرہن کے ساتھ سپر بلڈ مون کے مناظر دیکھنے کے لیے لوگ کافی پر جوش دکھائی دیے۔ چاند گرہن اس وقت ہوتا ہے جب زمین سورج اور مزید پڑھیں