شہباز حکومت کا مدت پوری کرنے کا عندیہ، ‘معیشت کو ٹریک پر لانا بڑا چیلنج ہو گا’

کراچی —  وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اتحادی حکومت نے عندیہ دیا ہے کہ قبل از وقت انتخابات کے مطالبے کے باوجود عام انتخابات مقررہ مدت یعنی اگلے برس ہی ہوں گے۔ منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کے لیے مزید پڑھیں

کابل میں جنرل فیض کے ٹی ٹی پی سے مذاکرات، جنگ بندی میں 30 مئی تک توسیع

پشاور —  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پشاور کے کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کی قیادت میں اعلی سطحی وفد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا ہے۔ پیر سے جاری مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہونے پر کالعدم ٹی ٹی پی مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع کرا دی گئی

کوئٹہ —  وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف سابق وزیر اعلیٰ جام کمال خان سمیت 14 ارکان اسمبلی کی حمایت سے تحریکِ عدم اعتماد بلوچستان اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔ تحریکِ عدم اعتماد پر بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)، پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور مزید پڑھیں

کابل میں جنرل فیض کے ٹی ٹی پی سے مذاکرات، جنگ بندی میں 30 مئی تک توسیع

پشاور —  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پشاور کے کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کی قیادت میں اعلی سطحی وفد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا ہے۔ پیر سے جاری مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہونے پر کالعدم ٹی ٹی پی مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: امرناتھ یاترا کے لیے آنے والوں کو ‘غیر معمولی’ سیکیورٹی دینے کا فیصلہ

سری نگر —  بھارت کے وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کی روک تھام اور آئندہ ماہ امرناتھ یاترا کے لیے آنے والوں کو بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے سیکیورٹی فورسز کو ہدایت کی ہے کہ وہ مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے کی تشریح: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صورتِ حال پیچیدہ

ویب ڈیسک —  سپریم کورٹ آف پاکستان کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلے کے بعد جہاں یہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ مرکز میں شہباز شریف اور پنجاب میں حمزہ شہباز کی حکومت برقرار رہے گی یا نہیں وہیں عدالتی فیصلے پر تنقید بھی کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں

فلموں کی نمائش، پریس کانفرنسز اور پارٹیز؛ ‘کان فلم فیسٹیول’ مکمل رونقوں کے ساتھ شروع

ویب ڈیسک —  فرانس کے پُر فضا مقام کان میں فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلا ‘کان فلم فیسٹیول’ سج گیا ہے جس میں دنیا بھر سے فلم نگری کی ممتاز شخصیات جمع ہوتی ہیں۔ گزشتہ دو برس عالمی وبا کرونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہونے والا یہ ایونٹ اس سال مکمل رونقوں مزید پڑھیں