شاعرہ کی مبینہ جبری گمشدگی: ‘بلوچ خواتین کے خلاف یہ کارروائیاں نئی ہیں’

کوئٹہ —  بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون شاعرہ حبیبہ پیر جان کو کراچی سے مبینہ طور پر لاپتاکیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ سوشل میڈیا پر زیرگردش رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر لاپتا کی جانے والی خاتون بلوچ شاعرہ ہیں۔حبیبہ پیر جان کی صاحبزادی حنا نے وائس آف امریکہ کے نمائندے مرتضیٰ زہری مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی مرتبہ تمباکو نوشی کی شرح میں کمی ریکارڈ: رپورٹ

ویب ڈیسک —  تمباکو کے استعمال پر سامنے آنے والی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر تمباکونوشی کی شرح میں کمی دیکھی گئی ہے۔ جب کہ کئی ممالک کے نوجوانوں میں تمباکو کے استعمال میں اضافہ بھی ہوا ہے۔ تمباکو کے استعمال پر یہ نئی رپورٹ عوامی صحت سےمتعلق مہم مزید پڑھیں

گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت لگژری اشیا کی درآمد پر پابندی عائد

ویب ڈیسک —  پاکستان کی حکومت نے معیشت کی خراب صورتِ کے سبب اور غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے کے لیے نئی منصوبہ بندی کے تحت لگژری اشیا کی در آمد پر مکمل پابندی عائدکرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ جن اشیا کی درآمد پر پابندی عائد مزید پڑھیں

مغل دور میں جامع مسجد دہلی کے نیچے مورتیاں دبانے کا دعویٰ، کھدائی کا مطالبہ

نئی دہلی —  بنارس کی گیان واپی مسجد تنازع کے بعد نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے معاملے پر بھی ایک نئے تنازع نے جنم لیا ہے۔ ہندو قوم پرستوں کی جانب سے مسجد کی کھدائی کے مطالبے کیے جا رہے ہیں۔ آل انڈیا ہندو مہا سبھا کے قومی صدر سوامی چکرپانی مہاراج نے مزید پڑھیں

سدھو کو 34 سالہ پرانے مقدمے میں ایک سال قید کی سزا

ویب ڈیسک —  بھارت کی سپریم کورٹ نے سابق بھارتی کرکٹر اور سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال قبل درج کیے گئےایک مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کو سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے 2018 میں جاری کردہ اپنے ہی ایک مزید پڑھیں

پاکستانی روپے کی قدر میں تاریخی کمی، وجہ تجارتی خسارہ یا غلط معاشی فیصلے؟

کراچی —  پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور جمعرات کو ایک ڈالر کی قیمت دو سو پاکستانی روپے سے بھی بڑھ گئی ہے۔ گزشتہ پانچ ہفتوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں 17 روپے سے زائد کی کمی آ چکی ہے۔ جب مزید پڑھیں