پاکستانی روپے کی قدر میں تاریخی کمی، وجہ تجارتی خسارہ یا غلط معاشی فیصلے؟

کراچی —  پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور جمعرات کو ایک ڈالر کی قیمت دو سو پاکستانی روپے سے بھی بڑھ گئی ہے۔ گزشتہ پانچ ہفتوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں 17 روپے سے زائد کی کمی آ چکی ہے۔ جب مزید پڑھیں

سدھو کو 34 سالہ پرانے مقدمے میں ایک سال قید کی سزا

ویب ڈیسک —  بھارت کی سپریم کورٹ نے سابق بھارتی کرکٹر اور سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال قبل درج کیے گئےایک مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعرات کو سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے 2018 میں جاری کردہ اپنے ہی ایک مزید پڑھیں

عرب خطے کی تقسیم کا اہم کردار لارنس آف عریبیہ ،جسے گمنامی کی خواہش کراچی لے آئی تھی

کراچی —  اتوار 19 مئی 1935 کو ایک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والی اہم برطانوی شخصیت نے اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں۔ یہ تاریخ کے ایک ایسے کردار کی موت کا دن تھا جسے خطہٗ عرب کا نقشہ بدلنے کا اہم کردار تسلیم کیا جاتا ہے۔ آج مشرقِ وسطیٰ کا جو نقشہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز میں افسران کے تقرر و تبادلے روک دیے

ویب ڈیسک —  سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہائی پروفائل مقدمات میں پراسیکیوشن برانچ میں تاحکمِ ثانی ٹرانسفر پوسٹنگ نہ کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اعلیٰ عدالت نے قومی احتساب بیورو ( نیب) اور وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو بھی تا حکمِ ثانی کوئی بھی مقدمہ عدالتی فورم سے واپس لینے مزید پڑھیں

علیحدگی پسند کشمیری رہنما یاسین ملک دہشت گردوں کی مالی معاونت کے مقدمے میں مجرم قرار

ویب ڈیسک —  بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی ایک عدالت نے دہشت گردوں کی مبینہ مالی معاونت کے کیس میں بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ’این ڈی ٹی وی‘ کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے بھارت کی نیشنل انویسٹی مزید پڑھیں

راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث مجرم 32 برس بعد رہا

ویب ڈیسک —  بھارت کی سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث مجرم کو 32 برس بعد رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ بھارت کے نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے آرٹیکل 142 کے تحت مجرم اے جی پیراویلن کو رہا کرنے کا مزید پڑھیں

کان فلم فیسٹیول کا شاندار آغاز

فرانس کے شہر کان میں فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلہ ‘کان فلم فیسٹیول’ سج گیا ہے۔ 75ویں کان فلم فیسٹیول کا آغاز 17 مئی سے ہوا جو 28 مئی تک جاری رہے گا۔ گزشتہ دو برس سے کان فلم فیسٹیول عالمی وبا کی وجہ سے متاثر رہا۔ 2020 میں میلہ ملتوی جب کہ مزید پڑھیں