ویب ڈیسک — اسرائیلی فوج الجزیرہ کی فلسطینی امریکی رپورٹر شیرین ابو عاقلہ کی موت کی وجوہات جاننے کی تحقیقات نہیں کرے گی۔ اسرائیلی اخبار ‘ہاریٹز’ کی رپورٹ کے مطابق ملٹری پولیس شیرین عاقلہ کے قتل کی تحقیقات اس بنیاد پر نہیں کرے گی کہ اس میں مجرمانہ فعل کا کوئی شبہ نہیں ہے۔ اخبار مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
دس سیاہ فاموں کے قتل کے ملزم پر فرد جرم عائد، 911 آپریٹر مشکل میں
ویب ڈیسک — امریکی ریاست نیو یارک کے شہر بفلو کے گروسری سٹور میں دس سیاہ فام افراد کو ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار سفید فام نوجوان کو جمعرات کے روز عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ایک گرینڈ جیوری نے اس پر فرد جرم عائد کی۔ تاہم اس کی کوئی تفصیل نہیں دی مزید پڑھیں
امریکہ میں گزشتہ سال ٹریفک حادثات میں 43 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں
ویب ڈیسک — پچھلے سال امریکہ میں سٹرکوں پر ہونے والے حادثات میں 43 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔ یہ ایک ایسے وقت میں ٹریفک حادثوں میں گزشتہ 16 برسوں کی بلند ترین سطح ہے جب عالمی وبا کا زور ٹوٹنے کے بعد لوگ اپنی معمول کی زندگی بحال کرنے کے لیے سٹرکوں کی مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات اور فضائی کاروائی ایک ساتھ
No media source currently available
افغان طالبان نے خواتین ٹیلی ویژن اینکرزکو چہرہ ڈھانپنے کا حکم دے دیا
ویب ڈیسک — افغانستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ نے کہا ہے کہ طالبان حکمرانوں نے تمام ٹیلی ویژن چینلز کی خواتین اینکرز کونشریات کے دوران چہرہ ڈھانپنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ طلو ع نیوز نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ یہ حکم وزارت فضیلت سے آیا ہےجنھیں یہ ٹاسک نافذ کرنے مزید پڑھیں
چینی معیشت تیزی سے سکڑنے لگی، وال اسٹریٹ میں شدید مندی کا رجحان
ویب ڈیسک — چین کے اعداد و شمار کے قومی بیورو کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپریل کے دوران چین کی صنعتی پیداوار میں سست روی کے بعدمعیشت میں تیزی سے گراوٹ ریکارڈ کی گئی جس کا سبب ملک بھر میں کرونا کے سبب لاک مزید پڑھیں
آلودگی سے سالانہ ہلاکتوں کی تعداد 90 لاکھ ہوگئی، تحقیقی رپورٹ
ویب ڈیسک — دنیا بھرمیں آلودگی کے باعث ہونے والی سالانہ ہلاکتوں کی تعداد نوے لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ان اموات میں تین چوتھائی ہلاکتیں صرف فضائی آلودگی کے باعث ہوئی ہیں۔ جریدے دی لانسیٹ پلانیٹری ہیلتھ کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق آلودگی کے باعث ہونے والی مزید پڑھیں
امریکہ میں ‘مونکی پوکس’ کا کیس سامنے آ گیا
ویب ڈیسک — امریکی ریاست میساچوسٹس میں بدھ کو ایک شخص میں ‘مونکی پوکس’ کا کیس ملا ہے جس نے حال ہی میں کینیڈا کا سفر کیا تھا۔ ماہرین صحت کو شبہ ہے کہ اس کا تعلق یورپ میں پھوٹ پڑنے والی وبا سےہوسکتا ہے ۔ مونکی پوکس عام طور پر افریقی ممالک کا مرض مزید پڑھیں
اسقاط حمل کے بارے میں سپریم کورٹ کے آنے والے فیصلے کے سبب ملک میں انتہا پسندانہ تشدد میں اضافہ ہو سکتا ہے
ویب ڈیسک — امریکی حکومت کے اداروں کے لیے جاری ہونے والی ایک محکمہ جاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے اس آنے والے فیصلے کے مسودے کے اخفا کے بعد کہ اسقاط حمل کے حق کو ختم کردیا جائے، عہدیداروں اور دیگر اہل کاروں کے خلاف دھمکیوں کا ایک سلسلہ شروع مزید پڑھیں
شیرخواربچّوں کے دودھ کی فراہمی؛ صدر بائیڈن کے ہنگامی اقدامات
ویب ڈیسک — شیرخوار بچّوں کے دودھ کے ڈبّوں کی تیاری کوتیزکرنے لیے صدربائیڈن نے ڈیفنس پروڈکشن ایکٹ کو فعال کردیا اوربیرون ملک سے دودھ برآمد کے لیے اضافی پروازوں کی اجازت دے دی۔ اس وقت انہیں اس سلسلے میں شدید سیاسی دباو کا سامنا ہے، کیونکہ ملک میں بچّوں کے دودھ تیار کرنے والا مزید پڑھیں