No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ملک چھوڑنے والے افغان صحافی پاکستان میں کام کے خواہش مند
اسلام آباد — افغان صحافی مہریا برکی گزشتہ ایک ماہ سے اسلام آباد میں افغان شہریوں کے لیے آواز بلند کرنے والے احتجاجی کیمپ کا حصہ ہیں۔ وہ تین ماہ قبل پاکستان آئی تھیں۔ وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ چاہتی ہیں کہ پاکستان میں بطور صحافی کام کر مزید پڑھیں
پاکستان میں سیاسی بے یقینی: ‘مقتدر قوتیں چاہتی ہیں کہ جلد انتخابات ہو جائیں’
اسلام آباد — پاکستان کی سیاست میں آج کل ہیجان کی کیفیت ہے اور تیزی سے بدلتی صورت حال میں ایک طرف تو اگلے لمحے کا علم نہیں تو دوسری جانب یہ دیکھا جارہا ہے کہ کسی بڑے فیصلے کے نتیجے میں سب کچھ تبدیل ہوسکتا ہے۔ اس سیاسی بے یقینی کی وجہ تحریک انصاف مزید پڑھیں
مریم سے متعلق ریمارکس پر عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے: ہیومن رائٹس کمیشن
ویب ڈیسک — پاکستان کے سابق وزیرِاعظم عمران خان، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق ریمارکس پر تنقید کی زد میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر جمعے کی شب سے ہی عمران خان کی مخالفت اور حق میں ٹرینڈز چلائے جا رہے ہیں اور مختلف سیاسی رہنما بھی سربراہ تحریکِ انصاف کے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ
ویب ڈیسک — الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ریفرنس کو منظور کرتے ہوئے 25 منحرف اراکینِ پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ قرار دے دیا ہے۔ فیصلے کے بعد پنجاب میں حمزہ شہباز شریف کے بطور وزیر اعلٰی منتخب ہونے کے معاملے پر بھی سوال اُٹھ گئے ہیں۔ جمعے مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کا فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کا خیر مقدم
No media source currently available
صومالیہ نے متحدہ عرب امارات کے ضبط شدہ 96 لاکھ ڈالرز واپس کر دیے
ویب ڈیسک — چار سال پہلے صومالیہ کی انٹیلی جینس ایجنسی نے موگا دیشو میں متحدہ عرب امارات کے طیارے میں موجود 96 لاکھ ڈالر ضبط کرلیے تھے ، جنہیں اب صومالیہ کی حکومت نے واپس کردیا ہے۔ وی اے او کی صومالی سروس کو انٹرویو دیتے ہوئے صومالیہ کے نائب وزیراطلاعات عبدالرحمان یوسف الادالا مزید پڑھیں
روس یوکرین تنازعے پرجو پالیسی عمران خان کی تھی وہی ہماری ہے، بلاول بھٹو زرداری
No media source currently available
پاکستان کی سیاسی قیادت جلد ملک کو سیاسی بحران سے باہر نکال لے گی، الہان عمر
امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کی سیاسی قیادت جلد اپنے ملک کو سیاسی بحران سے باہر نکال لے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ، سری لنکا اور افغانستان میں صورتحال کے پیش نظر کوئی بھی بڑا بحران ہم اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ سمجھتے ہیں۔ مزید پڑھیں
بلاول بھٹو کا پہلا باضابطہ دورہ، امریکی تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟
پاکستان کے نئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنا منصب سنبھالنے کے بعد امریکہ کا پہلا باضابطہ دورہ کیا جو اقوام متحدہ کی ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے تھا۔ اس دورے کے موقعے پر انہوں نے امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن سے ملاقات کی اور اب وہ ہفتے کے روز چین کے وزیر مزید پڑھیں