No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
گجرات: شادی کے تنازع پر اسپین سے آنے والی دو بہنیں قتل، بھائی سمیت چھ ملزمان گرفتار
اسلام آباد — پنجاب کے شہر گجرات میں رشتے کے تنازعے پر اسپین کی شہریت رکھنے والی پاکستانی نژاد دو بہنوں کے قتل کے الزام میں ان کے بھائی اور چچا سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) گجرات عطاء الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ مزید پڑھیں
دہشت گردی کے لیے مزید بلوچ خواتین کو استعمال کیے جانے کا خدشہ، سیکیورٹی اداروں کو نیا چیلنج درپیش
کراچی — پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں، سیکیورٹی ماہرین اوربلوچ سیاسی کارکنوں میں یہ بحث شروع ہوگئی ہے کہ آیا بلوچستان کی کالعدم علیحدگی پسند تنظیموں نے اب بلوچ خواتین کو اپنی کارروائیوں کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ بلوچستان میں فعال کالعدم بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں سے مبینہ تعلق اوردہشت مزید پڑھیں
تاریخی قطب مینار کی جگہ کھدائی کے مبینہ احکامات، بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی
نئی دہلی — بھارت میں بنارس کی گیان واپی مسجد اور متھرا کی شاہی عید گاہ کا تنازع ابھی حل نہیں ہوا تھا کہ دہلی میں واقع تاریخی قطب مینار کا تنازع ایک بار پھر گرم ہو گیا ہے۔ہندو قوم پرست تنظیم وشو ہندو پریشد نے دعویٰ کیا ہے کہ قطب مینار وشنو استمبھ (وشنو مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے تینوں میچز بالترتیب آٹھ، 10 اور 12 جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ مہمان مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی: تالہ بندی، تنازع اور الزامات کے بعد اجلاس پھر چھ جون تک ملتوی
ویب ڈیسک — پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے اتوار کو بلایا گیا ایوان کا اجلاس پولیس کی مبینہ مداخلت، تنازعے اور الزامات کی بوچھاڑ کے بعد ایک بار پھر چھ جون تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کااجلاس پینل آف چیئرمین وسیم بادوازئی کی زیر صدارت ہو ا مزید پڑھیں
شیرین ابو عاقلہ کا جنازہ،اسرائیلی فورسز سے جھڑپوں پر فلسطینی مزید برہم
No media source currently available
عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان
ویب ڈیسک — پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ پشاور میں پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
راہ چلتی طالبہ کو کار سوار مسلح افراد نے اغوا کرلیا، لاہور ہائی کورٹ کا نوٹس
ویب ڈیسک — پنجاب کے شہر لاہور سے دسویں جماعت کی طالبہ کے مبینہ اغوا پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے نوٹس لے کر حکام کو لڑکی کی فوری بازیابی کی ہدایت کی ہے۔ لاہور پولیس کے مطابق لڑکی کے والدین کی مدعیت میں عابد نامی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
گجرات: شادی کے تنازعے پر اسپین سے آنے والی دو بہنیں قتل، بھائی سمیت چھ ملزمان گرفتار
اسلام آباد — پنجاب کے شہر گجرات میں رشتے کے تنازعے پر اسپین کی شہریت رکھنے والی پاکستانی نژاد دو بہنوں کے قتل کے الزام میں ان کے بھائی اور چچا سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) گجرات عطاء الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ مزید پڑھیں