جنگلات میں آتش زدگی: ’نقصان پورا ہونے میں ہزار سال لگ جائیں گے‘

کراچی —  کوئی خبر یا بات تیزی سے پھیل جائے تو اس کے لیے اردو میں ایک ضرب المثل ہے کہ فلاں بات ‘جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی’۔یہ ضرب المثل دراصل جنگلات میں ہونے والی آتش زدگی کے تیز رفتاری کا پتا دیتی ہے۔ عام طور پر جنگلات میں آگ لگنے کے جو مزید پڑھیں

روس کو یوکرین میں بربریت کی بھاری قیمت چکانا ہوگی: بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو یوکرین میں روا رکھے گئے ”وحشیانہ طرز عمل کی بھاری ترین قیمت چکانی پڑے گی”۔ اپنے دورہ جاپان کے دوران خطاب کرتے ہوئے، بائیڈن نے اس بات کی نشاندہی کی کہ روس کے خلاف طویل مدتی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے قرض کی کوشش؛ شرح سود میں ڈیڑھ فی صد اضافے کا اعلان

کراچی —  پاکستان میں سیاسی بے یقینی اور مخدوش معاشی حالات میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کی نئی قسط کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل قطر روانہ ہوگئے ہیں۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں وزیرِ خزانہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان مزید پڑھیں

نوشہرہ: توہینِ مذہب کے الزام میں نجی اسپتال کا ڈاکٹر گرفتار

پشاور —  خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے قریب ضلع نوشہرہ میں پولیس نے ایک نجی اسپتال کے ڈاکٹر کو توہین مذہب کے مقدمے میں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جہاں سے ملزم کو جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ پیرکو درج ہونے والے مقدمے میں نوشہرہ کی عدالت نے مزید تحقیقات کے لیے جسمانی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: ایک ہفتے کے دوران متعدد جنگلات میں کئی مقامات پر آگ بھڑکنے کے واقعات

پشاور —  پاکستان میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ گرم موسم میں پہاڑی اور صحرائی علاقوں میں آگ لگنے کے واقعات بھی رونما ہو رہے ہیں۔ بلوچستان کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی شدید گرمی میں جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ چین سے ملحقہ پاکستان کے علاقے گلگت مزید پڑھیں