اسلام آباد — پاکستان میں سیاسی اور مذہبی دھرنے نئی بات نہیں اور اس مرتبہ عمران خان ‘حقیقی آزادی مارچ’ لے کر بدھ کو اسلام آباد آرہے ہیں۔ اس بار ان کا مقصد اپنی حکومت کے خاتمے کے خلاف احتجاج کرنا اور نئے انتخابات کا انعقاد ہے۔ اگرچہ عمران خان فوری انتخابات چاہتے ہیں اور مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
امریکہ میں ماس شوٹنگ کا ایک اور واقعہ
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈی کے ‘راب ایلیمنٹری اسکول’ میں منگل کو 18 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کے دوران گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں مزید پڑھیں
تحریکِ انصاف کا مارچ پشاور سے روانہ، لاہور میں صورتِ حال کشیدہ
ویب ڈیسک — پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں لانگ مارچ میں شرکت کے لیے پشاور ٹول پلازہ پر کارکنان جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ عمران خان بھی اس وقت پشاور میں ہی موجود ہے جن کا بذریعہ سڑک اسلام آباد پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دوسری مزید پڑھیں
فوج اقتدار میں آنا چاہتی ہے تو ہم بلا رکاوٹ حکومت چھوڑنے کو تیار ہیں: خورشید شاہ
اسلام آباد — پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے مطالبے پر انتخابات قبل از وقت نہیں کرائیں گےاور اگر فوج اقتدار میں آنا چاہتی ہے تو ہم بلا رکاوٹ حکومت چھوڑنے کو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں وائس آف امریکہ کے مزید پڑھیں
مقتدر قوتیں جلد الیکشن کی تاریخ کا یقین دلاتی رہیں لیکن ایسا نہیں ہوا: شیخ رشید
واشنگٹن ڈی سی — عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور عمران خان کے اتحادی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہا گیا کہ نئے انتخابات کا اعلان جلد کردیا جائے گا، جس پر وہ لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان آگے کرتے رہے اور انہوں نے ملتان کے جلسے میں بھی مزید پڑھیں
پولیس کانسٹیبل کی ہلاکت: ‘کمال نے ڈیوٹی پر جاتے ہوئے کہا تھا کہ پتا نہیں کب واپسی ہو’
لاہور — ”جب کمال رات کے 12بجے ڈیوٹی پر جا رہے تھے تو میں نے ان سے پوچھا کہ واپس کب آئیں گے تو انہوں نے کہا کہ پتا نہیں کہ کل صبح واپس آتا ہوں یا رات کو۔ جب میں پہلے یہ پوچھتی تھی کہ کب واپس آئیں گے تو وہ کہتے تھے کہ مزید پڑھیں
یوکرین کے خلاف روسی جارحیت ایک عالمی معاملہ ہے، بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکہ، آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کے سربراہان منگل کے روز ٹوکیو میں اکٹھے ہوئے، جہاں انھوں نے انڈو پیسیفک کے خطے کو آزاد اور کھلا رکھنے کی کوششوں کو فروغ دینے کا عہد کیا ، ساتھ ہی موسمیاتی تبدیلی کے معاملے اور کووڈ 19 کی وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے تعاون مزید پڑھیں
ٹیکسی ڈرائیور کا ضمیر جاگا اور صحافی کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی، منیزے جہانگیر
No media source currently available
ایران: زیر تعمیرعمارت منہدم، 11 افراد ہلاک، متعدد ملبے تلے دبے ہوئے
ویب ڈیسک — ایران کے جنوب مغربی شہر ابادان میں منگل کو ایک عمارت کے منہدم ہونے سے گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جنھیں امدادی کارکنوں نے ملبہ کھود کر نکالا، لیکن خدشہ ہے کہ بہت سے لوگ اب بھی عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ حکام نے واقعہ کی تحقیقات کے سلسلے مزید پڑھیں
بچوں میں جگر کی پر اسرار بیماری کا پھیلاؤ، وجہ کسی کو بھی معلوم نہیں
ویب ڈیسک — طبی ماہرین دنیا بھر کے سینکڑوں نو عمر بچوں میں جگر کو نقصان پہنچانے والی پراسرار بیماری کے بارے میں فکر مند ہیں جس کے بارے میں اب تک دستیاب معلومات معدے کے ایک عام مسئلے کی جانب اشارہ کرتی ہیں ، لیکن ماہرین اسے عمومی طور پر جگر کی بیماریوں سے مزید پڑھیں