کرونا وبا اور آتشیں اسلحے سے جانی نقصان، کیا امریکہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کو قبول کر لیا گیا ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ انصاف نے کہا ہے کہ وہ ریاست ٹیکساس کےاسکول میں فائرنگ کے جان لیوا واقعے کے بعد قانون نافذ کرنے والے پارٹنرز کی بھرپور مدد کر رہا ہے۔ اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی تفتیشی ادارے ‘ایف بی آئی’ اور اسلحے اور دھماکہ مزید پڑھیں

امریکہ: اسکول شوٹنگ میں 19 بچےہلاک، قومی پرچم سرنگوں

ویب ڈیسک —  منگل کے روز امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں شوٹنگ کے نتیجے میں 19 بچے اوردو بالغ افراد ر ہلاک ہو گئے۔ صدر بائیڈن نے قوم سے خطاب میں گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔ منگل کی سہ مزید پڑھیں

پاکستان کی سیاست میں احتجاجی دھرنوں، مظاہروں اور لانگ مارچ کی تاریخ بہت پرانی

اسلام آباد —  پاکستان میں سیاسی اور مذہبی دھرنے نئی بات نہیں اور اس مرتبہ عمران خان ‘حقیقی آزادی مارچ’ لے کر بدھ کو اسلام آباد آرہے ہیں۔ اس بار ان کا مقصد اپنی حکومت کے خاتمے کے خلاف احتجاج کرنا اور نئے انتخابات کا انعقاد ہے۔ اگرچہ عمران خان فوری انتخابات چاہتے ہیں اور مزید پڑھیں

امریکہ میں ماس شوٹنگ کا ایک اور واقعہ

امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈی کے ‘راب ایلیمنٹری اسکول’ میں منگل کو 18 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واقعے کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کے دوران گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں مزید پڑھیں

تحریکِ انصاف کا مارچ پشاور سے روانہ، لاہور میں صورتِ حال کشیدہ

ویب ڈیسک —  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں لانگ مارچ میں شرکت کے لیے پشاور ٹول پلازہ پر کارکنان جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ عمران خان بھی اس وقت پشاور میں ہی موجود ہے جن کا بذریعہ سڑک اسلام آباد پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دوسری مزید پڑھیں

فوج اقتدار میں آنا چاہتی ہے تو ہم بلا رکاوٹ حکومت چھوڑنے کو تیار ہیں: خورشید شاہ

اسلام آباد —  پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے مطالبے پر انتخابات قبل از وقت نہیں کرائیں گےاور اگر فوج اقتدار میں آنا چاہتی ہے تو ہم بلا رکاوٹ حکومت چھوڑنے کو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں وائس آف امریکہ کے مزید پڑھیں

مقتدر قوتیں جلد الیکشن کی تاریخ کا یقین دلاتی رہیں لیکن ایسا نہیں ہوا: شیخ رشید

واشنگٹن ڈی سی —  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور عمران خان کے اتحادی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہا گیا کہ نئے انتخابات کا اعلان جلد کردیا جائے گا، جس پر وہ لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان آگے کرتے رہے اور انہوں نے ملتان کے جلسے میں بھی مزید پڑھیں

پولیس کانسٹیبل کی ہلاکت: ‘کمال نے ڈیوٹی پر جاتے ہوئے کہا تھا کہ پتا نہیں کب واپسی ہو’

لاہور —  ”جب کمال رات کے 12بجے ڈیوٹی پر جا رہے تھے تو میں نے ان سے پوچھا کہ واپس کب آئیں گے تو انہوں نے کہا کہ پتا نہیں کہ کل صبح واپس آتا ہوں یا رات کو۔ جب میں پہلے یہ پوچھتی تھی کہ کب واپس آئیں گے تو وہ کہتے تھے کہ مزید پڑھیں

یوکرین کے خلاف روسی جارحیت ایک عالمی معاملہ ہے، بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ، آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کے سربراہان منگل کے روز ٹوکیو میں اکٹھے ہوئے، جہاں انھوں نے انڈو پیسیفک کے خطے کو آزاد اور کھلا رکھنے کی کوششوں کو فروغ دینے کا عہد کیا ، ساتھ ہی موسمیاتی تبدیلی کے معاملے اور کووڈ 19 کی وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے تعاون مزید پڑھیں