امریکہ میں گن وائلنس: اسلحہ پر کنٹرول کے لیے قانون سازی مشکل کیوں؟

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں شوٹنگ کے نتیجے میں 19 بچے اوردو بالغ افراد کی ہلاکت کے بعد ایک بار پھر اسلحہ رکھنے سے متعلق قوانین پر بحث شروع ہوچکی ہے۔ منگل کو ہونے والے اس سانحے کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے اسلحہ رکھنے مزید پڑھیں

عمر قید کی سزا کے بعد یاسین ملک کے پاس اب کیا قانونی آپشنز ہیں؟

سرینگر —  بھارتی عدالت کی جانب سے علیحدگی پسند کشمیری اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایل) کے سربراہ یاسین ملک کو ٹیرر فنانسنگ کے الزام میں عمر قید کی سزا سنانے پر مختلف سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کی جانب سے ردِعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یاسین ملک کو نئی دہلی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے خلاف حکومت کی درخواست نمٹاتے ہوئے قرار دیا کہ عدالت احتجاج کے حق اور قیادت کی ہدایت پر عوامی ردِعمل پر غور کرے گی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ مزید پڑھیں

کیلی فورنیا کے ساحل پر انڈے دینے والی مچھلیاں

کیلی فورنیا کا ساحل معدوم ہوتی مچھلیوں کی افزائش نسل کا گڑھ کیلی فورنیا کا ساحل معدوم ہوتی مچھلیوں کی افزائش نسل کا گڑھ بن گیا Original Intro: جب چاند روشن ہوتا ہے اور سمندر میں مدو جزر معتدل ، تو انڈے دینے کے لیے چھوٹی مچھلیوں کے جھنڈ کے جھنڈ ،پانی کی لہروں کے مزید پڑھیں

امریکہ میں بچوں کے دودھ کی قلت کیوں ہوئی؟

ORIGINAL INTRO صدر جو بائیڈن نے شیرخوار بچّوں کے لئے ڈبے کے دودھ کی تیاری کی رفتارتیزکرنے لیے ڈیفنس پروڈکشن ایکٹ کو فعال کردیا ہے اوربیرون ملک سے دودھ درآمد کرنے کے لیے اضافی پروازوں کی اجازت دے دی ہے ۔۔۔جس کے بعد امریکی ائر فورس کی ایک پرواز یورپ سے انتالیس ٹن ، ڈبے مزید پڑھیں

عمران خان کا ‘حقیقی آزادی مارچ’ ڈی چوک پہنچنے سے پہلے ہی ختم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی قیادت میں ہونے والا ‘حقیقی آزادی مارچ’ اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنے سے پہلے ہی ختم ہو گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت کے جناح ایونیو پر کارکنان سے جمعرات کی صبح خطاب کیا جس کے بعد انہوں نے حکومت کو مزید پڑھیں

انسانی جسم میں داخل ہو کر علاج کرنے والے ننھے روبوٹس کا تجربہ

ننھے منے نینو روبوٹس جو انسانی جسم میں داخل ہو کر علاج میں مدد کر سکتے ہیں خوردبینی روبوٹس انسانی جسم میں داخل ہوکر کینسرجیسے امراض کا اعلاج کریں گے علاج کے لیے ننھے منے روبوٹس کی مدد لینے کی کوشش ORIGINAL INTRO آسٹن میں قائم یونیورسٹی آف ٹیکساس کے انجنرئینگ کے شعبے میں ایک مزید پڑھیں

‘سر تھوڑا اسلامک ٹچ بھی دیں’ قاسم سوری کی عمران خان کو تجویز موضوعِ بحث

ویب ڈیسک —  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے اپنا ‘حقیقی آزادی مارچ’ کو تو ڈی چوک پہنچنے سے پہلے ہی ختم کردیا مگر اس مارچ کے دوران کیے گئے ان کے خطاب کے دوران سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی تجویز موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ عمران مزید پڑھیں