ویب ڈیسک — پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب سے ہو گیا ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے اس فیصلے کا اعلان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب وفاقی حکومت کو بڑھتے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
اقوام متحدہ کا قیام امن کی خاطر جان دینے والےچھ پاکستانیوں کے لیے بعد از مرگ اعزاز
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کی جانب سے امن کے قیام میں فرائض کی انجام دہی کے دوران جان دینے والے پانچ پاکستانی فوجیوں اور ایک شہری کو جمعرات کے دن بعد از مرگ اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ چھ پاکستانی دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ان 117 امن فو جیوں میں شامل ہیں مزید پڑھیں
الیکشن ایکٹ اور نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بل قومی اسمبلی سے منظور
ویب ڈیسک — پاکستان کی قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم منظور کی ہیں جس سے تحریکِ انصاف کی گزشتہ حکومت کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق اور عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی ترامیم ختم ہو گئی ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں قومی احتساب بیورو مزید پڑھیں
عمر قید کی سزا کے بعد یاسین ملک کے پاس اب کیا قانونی آپشنز ہیں؟
سرینگر — بھارتی عدالت کی جانب سے علیحدگی پسند کشمیری اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کو ٹیرر فنانسنگ کے الزام میں عمر قید کی سزا سنانے پر مختلف سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کی جانب سے ردِعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یاسین ملک کو نئی دہلی مزید پڑھیں
عمران خان کا لانگ مارچ: ‘حکومت اور تحریکِ انصاف کا میچ برابر رہا’
لاہور — پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد میں دھرنا دیے بغیر ہی لانگ مارچ ختم کر چکے ہیں جس کے بعد پاکستان کے سیاسی اور عوامی حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ کیا یہ حکومت کی کامیابی ہے یا عمران خان نے کچھ یقین دہانیوں کے بعد ہی دھرنا ختم مزید پڑھیں
آئی ایم ایف پروگرام کے بحال نہ ہونے سے پاکستانی معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟
کراچی — پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان قطری دارالحکومت میں ایک ہفتے تک جاری رہنے والے مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے ہیں۔ پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کے تحت کل چھ ارب ڈالر میں سے مزید تقریباً ایک ارب ڈالر کی قسط ملنے کا معاملہ بدستور تاخیر مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 26 مئی 2022
No media source currently available
نیوز بلیٹن 2021-26-05
ID3
ویو 360 | پاکستان: نیب کے قوانین میں کیا ترامیم کی گئی ہیں؟ | جمعرات، 26 مئی 2022 کا پروگرام
No media source currently available
عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست خارج؛ ’سپریم کورٹ کا سیاسی جماعتوں پر اعتماد ختم ہوا‘
اسلام آباد — سپریم کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف حکومت کی جانب سے دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ بدھ کو پی ٹی آئی کے آزادی مارچ کے موقع پر مظاہرین اور پولیس میں تصادم کے حوالے سے سپریم کورٹ کا کہنا تھا مزید پڑھیں