ویب ڈیسک — بھارت سے تعلق رکھنے والی مصنفہ گیتانجلی شری اور امریکی مترجم ڈیزی راک ویل کو "ٹومب آف سینڈ” نامی ناول کے لیے بین الاقوامی بکر پرائز کا حقدار منتخب کرلیا گیا ہے۔ انعام جیتنے والا ناول جس کا اردو میں نام "ریت کا مقبرہ” بنتا ہے ایک 80 سالہ خاتون کی کہانی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ایران نے خلیج فارس میں دو یونانی آئل ٹینکر پکڑ لیے
ویب ڈسیک — ایران کے نیم فوجی دستے پاسداران انقلاب نے جمعے کے روز خلیج فارس میں یونان کے دو آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے لیا، جب کہ اس سے پہلے ایتھنز نے بحیرہ روم میں ایک ایرانی آئل ٹینکر کو پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزیوں پر پکڑنے میں امریکہ کی مدد کی تھی۔ مزید پڑھیں
حکومت بیرونِ ملک پاکستانیوں کو اسمبلی میں نشستیں دینے کے لیے تیار، عمران خان کو مذاکرات کی پیش کش
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات کے انعقاد سے حکومتی فرار کے تاثر کو رد کیا ہے اور کہا ہے کہ انتخابات کرانا حکومت کا نہیں الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ اسلام آباد میں جمعے کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے مزید پڑھیں
ٹیکساس اسکول شوٹنگ: حملہ آور بغیر کسی رکاوٹ کے اسکول میں داخل ہوا، حکام
ویب ڈیسک — امریکہ میں دی نیشنل رائفل ایسوسی ایشن جمعے کو ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں اپنا سالانہ اجلاس منعقد کرنے جا رہی ہے۔ چند دن قبل ہی ریاست کے شہر یووالڈے میں بچوں کے ایک اسکول میں ایک نوجوان کی فائرنگ سے 19 بچے اور دو اساتذہ جان کی بازی ہار گئے مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد پر مزید دو سرحدی گزرگاہیں کھل گئیں، تاجروں کی شکایات برقرار
پشاور — حکومتِ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ملحقہ سرحد پر دو مزید سرحدی گزرگاہیں کھولنے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان آمدورفت کے لیے کھولی جانے والی گزرگاہوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔ افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے ایک ٹوئٹ میں چترال مزید پڑھیں
پاکستانی فوج کا آرمی چیف کی توہین کے الزام میں ایمان مزاری پر مقدمہ
اسلام آباد — پاکستان کی فوج نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف توہین آمیز بیان کے الزام پر انسانی حقوق کی وکیل اور سابق وزیرِ برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب مزاری کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ ایمان زینب مزاری نے اس مقدمہ میں عبوری مزید پڑھیں
‘الیکشن ایکٹ میں ترمیم نہ بھی ہوتی تو بھی الیکٹرانک ووٹںگ مشین پر سوال اُٹھتے’
اسلام آباد — قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ آف پاکستان نے بھی الیکشن ایکٹ میں ترامیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ اس بل کے ذریعے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم کو ختم کردیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 27 مئی 2022
No media source currently available
نیوز بلیٹن 2021-27-05
ID3
ویو 360 | پاکستان میں پیٹرول کی قیمت مزید کتنی بڑھے گی؟ | جمعہ، 27 مئی 2022 کا پروگرام
No media source currently available