واشنگٹن ڈی سی — سن 1892سے 1954 تک یو ایس فیڈرل امیگریشن اسٹیشن نیویارک کے ذریعے امریکہ میں ایک کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ تارکین وطن امریکہ آئے۔ ان نئے آنے والے لوگوں کا معاشرے میں امریکی خواب کے حصول کے لیے انضمام امریکہ کی قومی کہانی کا ایک اہم جزو سمجھا جاتا ہے۔ زیادہ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
تحریکِ طالبان کا حکومتِ کے ساتھ مذاکرات میں 60 فی صد معاملات حل ہونے کا دعویٰ
پشاور — کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی ) نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتِ پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات میں قیدیوں کی رہائی اور مقدمات واپس لینے سمیت اُن کے 60 فی صد مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں جب کہ دیگر معاملات پر بات چیت جاری ہے۔ ٹی ٹی پی کے ساتھ مزید پڑھیں
چینی تارکین وطن جنوبی افریقہ کیوں آئےتھے؟
No media source currently available
عالمی ادارۂ صحت کی 20 ملکوں میں ‘مونکی پاکس’ کے 200 کیسز کی تصدیق
ویب ڈیسک — عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے تصدیق کی ہے کہ دنیا کے 20 ملکوں میں ‘مونکی پاکس’ کے 200 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ ادارے کے مطابق بیشتر ممالک میں اس بیماری کے کیسز پہلی بار رپورٹ ہوئے ہیں۔ لیکن اقوامِ متحدہ کی ذیلی ایجنسی کے مطابق اس حالیہ وبا کا انسداد مزید پڑھیں
ملک کو تباہی سے بچانے کی ذمے داری اداروں کی بھی ہے: عمران خان
ویب ڈیسک — تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ فوری الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ لے کر ہر حال میں اسلام آباد کا رُخ کریں گے۔ سابق وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ پرامن احتجاج کے حق کے لیے وہ پیر کو مزید پڑھیں
امریکہ: اسلحہ کنٹرول کی مخالف ’گن لابی‘ کتنی بااثر ہے؟
ویب ڈیسک — ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں بچوں اور اساتذہ کی ہلاکت کے بعد جہاں اسلحے سے متعلق قوانین کے مطالبات سامنے آ رہے ہیں وہیں ایک بار پھر ’گن لابی‘ بھی بحث کا موضوع ہے۔ منگل کی سہ پہر ٹیکساس کے شہر یووالڈے میں واقع راب ایلیمنٹری اسکول مزید پڑھیں
کیا امریکہ میں اسلحے کے قوانین سخت کیے جا سکیں گے؟
No media source currently available
امریکہ میں کرونا کیسز میں پھر اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟
No media source currently available
امریکہ: پولیس کی وردی کا رنگ تبدیل کرنے پر غور
No media source currently available
پیٹرول کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ: کم آمدنی والے طبقات کتنے متاثر ہوں گے؟
کراچی — نوشابہ بی بی پاکستان کی صف اول کی ٹیکسٹائل ملز میں کٹنگ ڈپارٹمنٹ میں کام کرتی ہیں اور اوورٹائم ملا کر ان کی ماہانہ تنخواہ 24 ہزار روپے کے قریب بنتی ہے۔ان کے شوہر بھی آٹو موبائل انڈسٹری میں ایک ورکر کے طور پر کام کرتے ہیں جن کی آمدن 25 ہزار روپے مزید پڑھیں