ویب ڈیسک — سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کیس میں پولیس کی پیش کردہ رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سندھ پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) کامران فضل سے چارج واپس لینے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے پیر کو جاری کردہ اپنے تحریری حکم میں کہا کہ دعا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
امریکہ میں گن کنڑول پر قانون سازی کے لیے سیاسی اتفاق رائے کی کوششیں جاری
No media source currently available
نیب کا ادارہ مثالی تو پہلے بھی نہ تھا، اب کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں رہے گا، تجزیہ کار
پاکستان میں پارلیمان نے گزشتہ ہفتےنیب سیکنڈ ترمیمی بل کی منظوری دی ہے، جس کے تحت احتساب کرنے والے اس وفاقی ادارے کے اختیارات میں کمی کی گئ ہے۔ ان ترامیم کے بارے میں ماہرین کے تاثرات ملے جلے ہیں۔ بریگیڈیر فاروق حمید نیب کے سابق ڈائریکٹر انویسٹیگیشن اور ان امور کے تجزیہ کار ہیں۔ مزید پڑھیں
چاڈ: سونے کی کانوں پر جھڑپوں میں کم از کم 100 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — چاڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملک کے شمال میں سونے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدورں کے درمیان ہونے والے تصادم نے ہلاکت خیز شکل اختیار کر لی جس کی لپیٹ میں آ کر کم ازکم 100 کان کن ہلاک ہو گئے۔ چاڈ کی حکومت نے بتایا مزید پڑھیں
میموریل ڈے کی تقریب، ملک کے لیے جانیں قربان کرنے والوں کو صدر بائیڈن کا خراج عقیدت
ویب ڈیسک — ‘میموریل ڈے’ کے موقع پر پیر کو امریکی صدر جوبائیڈن آرلنگٹن نیشنل سیمیٹری گئے۔ اس دن کو انھوں نے ” مقدس رسم ” قرار دیتے ہوئے ملک کی فوج میں خدمات بجا لاتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے مرد و زن کو سلام پیش کیا۔ صدر نےاس تقریب میں مزید پڑھیں
بچہ پیدا کرلو، ورنہ شوہر دوسری شادی کرلے گا
ہمارے یہاں بچہ پیدا کرنا عورت کی سب سے بڑی اچیونمنٹ سمجھی جاتی ہے، یہ کہنا ہے یسریٰ سلیم کا جن کی شادی کو چار برس ہوچکے ہیں لیکن ابھی وہ ماں نہیں بنیں۔ وہ کہتی ہیں،”ہمارے معاشرے میں شادی اور بچہ پیدا کرنا لوگوں کی کامیابی ہے، ہر بندے کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں مزید پڑھیں
پشاور میں افغان گلوکاروں و موسیقاروں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج
پشاور — افغانستان میں گزشتہ برس طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد فن کاروں اور گلوکاروں کی ایک بڑی تعداد نے سرحد پار پاکستان میں خیبر پختونخوا نقل مکانی کی تھی۔ ان میں سے بعض فن کاروں کو پشاور میں پولیس نے حراست میں لیا تھا جن کو عدالت نے افغان حکام کے حوالے مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 30 مئی 2022
No media source currently available
نیوز بلیٹن 2021-30-05
ID3
سدھو موسے والا قتل: ’ اس معاملے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے‘
نئی دہلی — پنجابی گلوکار اور کانگریس کے لیڈر سدھو موسے والا کے قتل کے بعد بھارت کی ریاست پنجاب میں سیاست میں ابال آیا ہوا ہے اور بالخصوص نوجوان طبقہ غم زدہ ہے۔ اتوار کے روز مانسا ضلع کے ’جواہرکے‘گاؤں میں نامعلوم افراد نے سدھو موسے ولا کی گاڑی پر حملہ کیا تھا۔ رپورٹس مزید پڑھیں