No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
دہلی میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش، تین افراد ہلاک، تاریخی جامع مسجد کو بھی نقصان پہنچا
بھارت کا دارالحکومت دہلی گزشتہ تین ماہ سے ملک کے دیگر شمالی علاقوں کی طرح شدید گرم لہر کی گرفت میں تھا۔ البتہ پیر کو موسم کا مزاج اچانک بدلا اور شدید باد و باراں نے دہلی اور اس کے مضافات کو اپنی لپیٹ میں لیا۔ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں مزید پڑھیں
گن کنٹرول کیسے ہو؟ ڈیموکریٹ اور ری پبلکن گورنروں کی سوچ یکسر مختلف
ویب ڈیسک — ٹیکساس کے ایلیمنٹری اسکول میں شوٹنگ کے واقعےکے پیش نظر، جس میں 19 طالب علم اور دو استاد ہلاک ہوئے، امریکی ریاستوں کے گورنراس طرح کی صورت حال سے نمٹنے کے سلسلے میں مختلف قسم کی رائے رکھتے ہیں۔ڈیموکریٹس گن کنٹرول سے متعلق سخت پابندیاں عائد کرنے کے مطالبے پر شدت کے مزید پڑھیں
امریکہ میں گن کنٹرول پر قانون سازی کے لیے سیاسی اتفاق رائے کی کوششیں جاری
No media source currently available
ماس شوٹنگ کے سنگین واقعات پر مخالفین بھی سوچنے پر مجبور ہیں: بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز کہا ہے کہ امریکہ میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات میں شدت آنے کی وجہ سے جو لوگ ہتھیاروں پر کنٹرول کے خلاف تھے وہ بھی اس معاملے کو حکمتِ عملی سے سلجھانے پر سنجیدہ نظر آتے ہیں۔ ٹیکساس کے پرائمری اسکول کے مزید پڑھیں
پاکستانی فلم دم مستم کی ٹیم امریکہ میں
No media source currently available
سیکیورٹی فورسز، کالعدم ٹی ٹی پی جنگ بندی میں توسیع تک کارروائیاں نہ کرنے پر متفق
ویب ڈیسک — پاکستان کے سیکیورٹی حکام اور کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے درمیان پیر کو عارضی جنگ بندی کی مدت ختم ہوگئی ہے۔ تاہم فریقین نے اتفاق کیا ہے کہ وہ اس میں توسیع ہونے تک ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں نہیں کریں گے۔ فریقین نے یہ اتفاق بھی کیا ہے کہ مزید پڑھیں
پاکستانی کامیڈی شوزپر نقل کا الزام؛ ‘کپل شرما شو خود پاکستانی اسٹیج ڈراموں کی کاپی ہے’
کراچی — سن 1980 کی دہائی میں مقبول ہونے والا پاکستانی کامیڈی شو ‘ففٹی ففٹی’ یا ڈاکٹر یونس بٹ کا مزاحیہ ٹی وی شو ‘ہم سب امید سے ہیں’، آج بھی ناظرین اسے نشرِ مکرر کے طور پر یا یوٹیوب پر دیکھ کر محظوظ ہوتے ہیں۔ گزشتہ دس برسوں کے دوران پاکستان کے متعدد نجی مزید پڑھیں
بلوچستان: بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں کی کامیابی، کیا عوام سیاسی جماعتوں سے نالاں ہیں؟
کراچی — پاکستان کے صوبے بلوچستان میں کالعدم بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کی جانب سے حملوں کے خطرات کے باوجود بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 29 مئی کو مکمل ہو گیا ہے۔ صوبے کے 32 اضلاع میں سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے والوں کو زیادہ کامیابی ملی ہے۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
یوکرین جنگ: ٹیکنالوجی کے ذریعے روسی فوجیوں کی شناخت
No media source currently available