سونیا اور راہل گاندھی منی لانڈرنگ کیس میں طلب، کانگریس کا انتقامی کارروائی کا الزام

نئی دہلی —  بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے حزبِ اختلاف کی بڑی جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی کو مبینہ بدعنوانی کے ایک کیس میں سمن جاری کیے ہیں۔ سونیا گاندھی کو آٹھ جون اور راہل گاندھی کو دو جون کو طلب کیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کی مزید پڑھیں

پاکستان کے متعدد شہروں میں گھنٹوں لوڈشیڈنگ، کئی بجلی گھر بند ہونے کا خدشہ

کراچی —  معاشی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے پاس موجود غیر ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں اور یہی صورتِ حال رہی تو آنے والے دنوں میں کئی بجلی گھر بند ہونے سے لوڈشیڈنگ کا مسئلہ سنگین ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان کے مرکزی بینک کے مزید پڑھیں

برآمدی پابندیوں سے بچنے کی چین کی کوششوں کی چھان بین کی جا رہی ہے، امریکہ

ویب ڈیسک —  ایسے میں جب کہ چین کی جانب سے امریکی تعزیرات سے بچ نکلنے کی کوششوں کے بارے میں تفتیش جاری ہے، امریکہ کے وزیر تجارت جینا ریمانڈو نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ چینی صنعتی اداروں کو ممنوعہ فہرست میں ڈالنے کے متعلق سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ محکمہ تجارت کی مزید پڑھیں

سونیا اور راہل گاندھی منی لانڈرنگ کیس میں طلب، کانگریس کا انتقامی کارروائی کا الزام

نئی دہلی —  بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے حزبِ اختلاف کی بڑی جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی کو مبینہ بدعنوانی کے ایک کیس میں سمن جاری کیے ہیں۔ سونیا گاندھی کو آٹھ جون اور راہل گاندھی کو دو جون کو طلب کیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کی مزید پڑھیں

اسرائیل کا دورہ مذہبی ہم آہنگی کے لیے تھا، کوئی ‘ٹاسک’ نہیں تھا: انیلا علی

واشنگٹن ڈی سی —  حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانی امریکیوں کے وفد کی ایک رکن انیلا علی نے کہا ہے کہ ان کے دورے کا مقصد بین المذاہب ہم آہنگی تھا اور عمران خان کی سابق حکومت نے ایک پاکستانی امریکی یہودی کو بھی ساتھ لے جانے میں تعاون کیا تھا مزید پڑھیں

لال سنگھ چڈھا: ‘عامر خان نے فاریسٹ گمپ کی کاپی بنانے میں اسکرپٹ پر 14 برس لگائے’

کراچی —  بالی وڈ اسٹار عامر خان اور کرینہ کپور کی نئی آنے والی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ کا حال ہی میں ریلیز ہونے والا ٹریلر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب 57 سالہ اداکار نے کوئی ایسی فلم میں کام کیا ہے جو ہالی وڈ فلم کا آفیشل ری میک مزید پڑھیں

‘بمبیہا’ گینگ کا سدھو موسے والا کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان، بھارتی پنجاب میں نئی محاذ آرائی کا خدشہ

ویب ڈیسک —  بھارتی گلو کار سدھو موسے والا کے قتل کے بعد بھارت کی ریاست پنجاب میں جرائم پیشہ گروہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز ہیں اور اس واقعے کے بعد متحارب گینگز کے درمیان محاذ آرائی میں شدت آنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ اتوار کے روز سدھو موسے والا کے مزید پڑھیں