ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا ترکی کا دورہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب پاکستان کی معیشت انتہائی مشکل دور سے گز ررہی ہے۔ ملک میں غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں خاصی کمی آچکی ہے اور آئی ایم ایف کی جانب سے قرضہ ملنے میں بھی تاخیر مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
اقوامِ متحدہ میں ترکی کا نام تبدیل: اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ نے ترکی کا نام تبدیل کرکے ترکیے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بدھ کو ترک وزیرِ خارجہ میلود چاؤش اولو کی جانب سے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو ایک مراسلہ موصول ہوا تھا جس میں جمہوریہ ترکی کا مزید پڑھیں
نیاگرا فالز حسین بھی اور منفرد بھی
No media source currently available
یوکرین کو جدید امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر روس کا انتباہ
No media source currently available
یاسین ملک کی سزا پر کشمیری کیا کہتے ہیں؟
کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک عمر قید کی سزا کے بعد نئی دہلی کی تہاڑ جیل کے ایک خصوصی سیل میں قید ہیں جہاں ان کی 24 گھنٹے نگرانی کی جا رہی ہے۔ لیکن بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں یاسین ملک کی سزا کو کیسے دیکھا جا رہا ہے اور کشمیر کے مزید پڑھیں
امریکی ریاست اوکلاہوما کے اسپتال میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — امریکی ریاست اوکلاہوما میں بدھ کے روز ایک اسپتال کی عمارت میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس کے مطابق اب تک چار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق اوکلاہوما کے شہر ٹلسا کےمحکمۂ پولیس کے ڈپٹی چیف ایرک ڈالگلیش نے میڈیا کو بتایا کہ فائرنگ مزید پڑھیں
امریکہ: اوکلاہوما کے اسپتال میں فائرنگ
امریکہ کی ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا میں بدھ کو ایک اسپتال کی عمارت میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
’درست فیصلے نہ ہوئے تو فوج تباہ اور ملک تقسیم ہوگا‘؛ عمران خان کے بیان پر تنقید
ویب ڈیسک — پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے حالیہ انٹرویو کے بعد حکومت میں شامل جماعتوں اور بعض مقامی ذرائع ابلاغ میں الزامات عائد کیے جا رہے ہیں کہ عمران خان اقتدار سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کے تقسیم ہونے کی باتیں کرنے لگے ہیں۔ عمران خان کا انٹرویو مقامی ٹی مزید پڑھیں
وہ 10 گانے جو بھارتی گلوکار کے کے کی پہچان بنے
کراچی — بالی وڈ کے معروف پلے بیک سنگر کرشنا کمار کناتھ( کے کے) نے ، جن کی گزشتہ روز کانسرٹ کے دوران دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہلاکت ہوئی ہے، 25 سالہ کیرئیر میں کئی سپر ہٹ گانے گائے۔ وہ چھ مرتبہ فلم فئیر ایوارڈ کے لیے نامزد تو ہوئےالبتہ انہیں کامیابی مزید پڑھیں
حمزہ شہباز کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا عندیہ، کیا پنجاب میں نیا سیاسی بحران دستک دے رہا ہے؟
لاہور — پاکستان کے صوبے پنجاب میں نئے گورنر کی تعیناتی کے بعد حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) صوبے میں سیاسی استحکام کے لیے پرامید ہے لیکن اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف نیا محاذ کھولنے کا عندیہ دیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا مؤقف ہے کہ وزیرِ اعلیٰ حمزہ شہباز کے پاس پنجاب میں حکمرانی مزید پڑھیں