بالی ووڈ کے معروف گلوکار کی لائیو پرفارمنس کے بعد موت

ویب ڈیسک —  کلکتہ میں حکام نے بتایا ہے کہ بالی وڈ کے مقبول سنگر کرشنا کمار کناتھ جنہیں ’K K‘ کے نام سے پکارا جاتا ہے، ان کی شہر میں ایک شو میں پرفارمنس دینے کے بعد موت واقع ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 53 برس کے ’k k‘ جب کلکتہ میں مزید پڑھیں

دہلی میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش، تین افراد ہلاک، تاریخی جامع مسجد کو بھی نقصان پہنچا

بھارت کا دارالحکومت دہلی گزشتہ تین ماہ سے ملک کے دیگر شمالی علاقوں کی طرح شدید گرم لہر کی گرفت میں تھا۔ البتہ پیر کو موسم کا مزاج اچانک بدلا اور شدید باد و باراں نے دہلی اور اس کے مضافات کو اپنی لپیٹ میں لیا۔ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں مزید پڑھیں

زکریا ایکسپریس میں خاتون کا گینگ ریپ؛ ’پولیس سے مدد طلب نہیں کی گئی‘

کراچی —  کراچی سے ملتان پہنچنے والی ایک خاتون کو جب اُس کے سابق شوہر نے اپنے بچوں سے ملنے نہیں دیا تو وہ اداسی اور پریشانی کے عالم میں اسی دن واپس اپنے گھر کے لیے روانہ ہوئیں۔خاتون ملتان سے کراچی جانے والی بہاء الدین زکریا ایکسپریس پرسوار ہوئیں۔ خاتون کو ٹرین میں سوار مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے کا عندیہ

اسلام آباد —  پاکستان کی وفاقی کابینہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف لانگ مارچ کے دوران تشدد پر اُکسانےکے الزام میں بغاوت کا مقدمہ درج کرانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ عمران خان نے اعتراف کر لیا ہے کہ لانگ مارچ کے مزید پڑھیں

پاکستان: ڈیڑھ لاکھ سبسڈی کے باوجود حج اخراجات سات لاکھ روپے کے لگ بھگ

اسلام آباد —  پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے سرکاری اسکیم کے تحت حج اخراجات کی تفصیلات جاری کر دیں ہیں جس کے تحت رواں سال پاکستانی عازمین کے اخراجات سات لاکھ روپےکے لگ بھگ رہیں گے۔ منگل کو وفاقی کابینہ نے حج اخراجات میں اضافے کو دیکھتے ہوئے فی حاجی ڈیڑھ لاکھ روپے امدادی مزید پڑھیں

نوجوان پاکستانی کوہ پیما نے شمالی امریکہ کی بلند ترین چوٹی سر کر لی

ابھرتے ہوئے نوجوان پاکستانی کوہ پیما اسد میمن نے شمالی امریکہ کی بلند ترین چوٹی "ڈینالی” کو سر کر لیا۔ امریکی ریاست الاسکا میں موجود ڈینالی نامی چوٹی 20 ہزار 200 فٹ بلند ہے، جہاں زیرو درجہ حرارت اور طوفانی ہواؤں کا مقابلہ کرتے ہوئے انھوں نے 28 مئی کی سہ پہر کو چوٹی پر مزید پڑھیں

یورپی یونین کا روسی تیل کی درآمد پر پابندی کے نفاذ کا اعلان

ویب ڈیسک —  یورپی یونین کی بیرونی پالیسی کے سربراہ، جوزف بوریل نے کہا ہے کہ روسی تیل کی درآمد پر یورپی یونین کی پابندی کا مطلب یہ ہے روس کو کم وسائل میسرآسکیں، مالی وسائل کم ہوں جس سے وہ اپنے جنگی جنون کو بڑھاوا نہ دے سکے۔ بوریل نے منگل کے روز کہا مزید پڑھیں