سیکیورٹی فورسز، کالعدم ٹی ٹی پی جنگ بندی میں توسیع تک کارروائیاں نہ کرنے پر متفق

ویب ڈیسک —  پاکستان کے سیکیورٹی حکام اور کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے درمیان پیر کو عارضی جنگ بندی کی مدت ختم ہوگئی ہے۔ تاہم فریقین نے اتفاق کیا ہے کہ وہ اس میں توسیع ہونے تک ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں نہیں کریں گے۔ فریقین نے یہ اتفاق بھی کیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستانی کامیڈی شوزپر نقل کا الزام؛ ‘کپل شرما شو خود پاکستانی اسٹیج ڈراموں کی کاپی ہے’

کراچی —  سن 1980 کی دہائی میں مقبول ہونے والا پاکستانی کامیڈی شو ‘ففٹی ففٹی’ یا ڈاکٹر یونس بٹ کا مزاحیہ ٹی وی شو ‘ہم سب امید سے ہیں’، آج بھی ناظرین اسے نشرِ مکرر کے طور پر یا یوٹیوب پر دیکھ کر محظوظ ہوتے ہیں۔ گزشتہ دس برسوں کے دوران پاکستان کے متعدد نجی مزید پڑھیں

بلوچستان: بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں کی کامیابی، کیا عوام سیاسی جماعتوں سے نالاں ہیں؟

کراچی —  پاکستان کے صوبے بلوچستان میں کالعدم بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کی جانب سے حملوں کے خطرات کے باوجود بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 29 مئی کو مکمل ہو گیا ہے۔ صوبے کے 32 اضلاع میں سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے والوں کو زیادہ کامیابی ملی ہے۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

پاکستان سے مذاکرات؛ ’ٹی ٹی پی کے لیے شدت پسندی چھوڑنا آسان نہیں ہوگا‘

اسلام آباد —  افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی وساطت سے پاکستان اور تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں جاری مذاکرات کے تازہ عمل میں پیش رفت کی توقع ظاہر کی جا رہی تھی اور اب اس میں کچھ پیش رفت کی اطلاعات سامنے آئی بھی ہیں البتہ مبصرین کی رائے میں ٹی ٹی مزید پڑھیں

کشمیر کے ہاتھ سے بنے قالین پر ‘کیو آر کوڈ’ کیوں لگایا جا رہا ہے؟

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ہنرمند کاریگروں کے ہاتھ سے بنے قالینوں کی دنیا بھر میں مانگ ہے۔ لیکن ان کاریگروں کا شکوہ ہے کہ مشین سے بنے قالین کشمیری قالینوں کے نام پر فروخت ہو رہے ہیں۔ لیکن اب ‘کیو آر کوڈ’ کے ذریعے ہاتھ سے بنے کشمیری قالین کی پہچان کو ممکن مزید پڑھیں

نیپال کے لاپتا طیارے کا ملبہ مل گیا، 21 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق

ویب ڈیسک —  نیپال کے لاپتا ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا گیا ہے جب کہ فوجی حکام نے 22 میں سے 21 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق تارا ایئرلائن کے طیارے کا اتوار کو پرواز کے 20 منٹ بعد کنٹرول مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں فورسز کی کارروائیاں تیز، چھ دن میں 14 مبینہ عسکریت پسند ہلاک

سرینگر —  بھارت کی سیکیورٹی فورسز نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں مبینہ عسکریت پسندوں کے خلاف مہم تیز کر دی ہے۔ پیر کی صبح جنوبی ضلعے پلوامہ میں ایک جھڑپ کے دوران مزید دو مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کشمیر کی پولیس کے مزید پڑھیں