ویب ڈیسک — ہفتے کے سات دنوں میں تین چھٹیوں سے کیا ملازمین کی کارکردگی بڑھائی جاسکتی ہے؟ اس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے برطانیہ میں اب تک کا سب سے بڑا تجربہ کیا جارہا ہے۔ یہ تجربہ یا پائلٹ چھ ماہ تک جاری رہے گا اوراس میں برطانیہ کی 60 کمپنیوں کے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ویو 360 | کیا نئے گورنر پنجاب حمزہ شہباز کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کہیں گے؟ |پیر، 30 مئی 2022 کا پروگرام
No media source currently available
وفاقی کابینہ نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے کمیٹی بنا دی
اسلام آباد — پاکستان کی وفاقی کابینہ نے جبری طور پر لاپتا افراد کی تلاش اور لواحقین کی مدد لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کے چیئرمین وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ ہوں گے۔ اس سلسلے میں وزارتِ داخلہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ، مزید پڑھیں
ع مطابق | خوش خبری کب دے رہے ہو؟ | 30 مئی، 2022
No media source currently available
گن کنٹرول کیسے ہو؟ ڈیموکریٹ اور ری پبلیکن گورنروں کی سوچ یکسر مختلف
ویب ڈیسک — ٹیکساس کے ایلیمنٹری اسکول میں شوٹنگ کے واقعےکے پیش نظر، جس میں 19 طالب علم اور دو استاد ہلاک ہوئے، امریکی ریاستوں کے گورنراس طرح کی صورت حال سے نمٹنے کے سلسلے میں مختلف قسم کی رائے رکھتے ہیں۔ڈیموکریٹس گن کنٹرول سے متعلق سخت پابندیاں عائد کرنے کے مطالبے پر شدت کے مزید پڑھیں
کیا نئے گورنر پنجاب حمزہ شہباز کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کہیں گے؟
No media source currently available
سدھو موسے والا قتل: ’ اس معاملے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے‘
نئی دہلی — پنجابی گلوکار اور کانگریس کے لیڈر سدھو موسے والا کے قتل کے بعد بھارت کی ریاست پنجاب میں سیاست میں ابال آیا ہوا ہے اور بالخصوص نوجوان طبقہ غم زدہ ہے۔ اتوار کے روز مانسا ضلع کے ’جواہرکے‘گاؤں میں نامعلوم افراد نے سدھو موسے ولا کی گاڑی پر حملہ کیا تھا۔ رپورٹس مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں فورسز کی کارروائیاں تیز، چھ دن میں 14 مبینہ عسکریت پسند ہلاک
سرینگر — بھارت کی سیکیورٹی فورسز نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں مبینہ عسکریت پسندوں کے خلاف مہم تیز کر دی ہے۔ پیر کی صبح جنوبی ضلعے پلوامہ میں ایک جھڑپ کے دوران مزید دو مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کشمیر کی پولیس کے مزید پڑھیں
ایران کا ‘نامعلوم مقام’ پر زیرِ زمین ڈرون اڈے بنانے کا دعویٰ
ویب ڈیسک — مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران اپنے ملٹری ڈرونز کے زیرِ زمین اڈوں سے متعلق معلومات منظر عام پر لایا ہے البتہ تہران نے ان اڈوں کے مقام سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا کا ہفتے کو کہنا تھا کہ زگراس مزید پڑھیں
بلوچستان: بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدوار سب سے آگے، جے یو آئی (ف) کی 250 نشستیں
ویب ڈیسک — پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے 32 اضلاع میں اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائچ آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبے بھر میں آزاد امیدواروں نے میدان مارتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جب کہ سیاسی جماعتوں میں جمعیت علماء اسلام (ف)پہلے نمبر پر ہے۔ مزید پڑھیں