کان فلم فیسٹیول: پاکستانی فلم ‘جوائے لینڈ’ نے دو ایوارڈز جیت لیے

کراچی —  سال 2022 سے قبل پاکستان سے کوئی بھی فیچر فلم ‘کان فلم فیسٹول’ میں نہ تو نمائش کے لیے منتخب ہوئی تھی اور نہ ہی کسی پاکستانی فلم کو وہاں ‘اسٹینڈنگ اوویشن’ ملا تھا۔ لیکن ہدایت کار صائم صادق کی فلم ‘جوائے لینڈ’ نے اس سال نہ صرف یہ سب ممکن بنایا بلکہ مزید پڑھیں

ہارورڈ یونیورسٹی میں نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم نے بے نظیر بھٹو کو کیوں یاد کیا؟

ویب ڈیسک —  نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے پاکستان کی سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کے ایک خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ "وہ ٹھیک کہتی تھیں کہ ہمیں اس بات کا احساس رکھنا چاہیے کہ جمہوریت کمزور ہو سکتی ہے۔” جمعرات کو امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب مزید پڑھیں

اگر لانگ مارچ ختم نہ کرتا تو اس رات اسلام آباد میں خون خرابہ ہوتا: عمران خان

ویب ڈیسک —  پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے دھرنا ختم کرنے میں اسٹیبلشمنٹ یا حکومت کے ساتھ معاہدے کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لانگ مارچ کے دوران وہ جمعرات کو اسلام آباد میں بیٹھ جاتے تو خون خرابے کا خدشہ تھا۔ جمعے کو پشاور میں نیوز کانفرنس مزید پڑھیں

ایران نے خلیج فارس میں دو یونانی آئل ٹینکر پکڑ لیے

ویب ڈسیک —  ایران کے نیم فوجی دستے پاسداران انقلاب نے جمعے کے روز خلیج فارس میں یونان کے دو آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے لیا، جب کہ اس سے پہلے ایتھنز نے بحیرہ روم میں ایک ایرانی آئل ٹینکر کو پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزیوں پر پکڑنے میں امریکہ کی مدد کی تھی۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف کا ایک کروڑ 40 لاکھ خاندانوں کو 2 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی دینے کا اعلان

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں،پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا ہے۔ قوم سے خطاب میں شہباز شریف نے کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے 28 ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا ۔ اپنی تقریر کے دوران شہباز مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں داخلی دہشت گردی کے بل اور اسلحے کی پالیسی پر بحث التوا کا شکار

واشنگٹن —  امریکہ کے مختلف شہروں میں پے در پے اجتمائی فائرنگ کے واقعات کے بعد برسر اقتدار ڈیموکریٹک پارٹی کو ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے قانون سازی کی جانب پیش رفت میں اس وقت ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب حزب اختلاف ری پبلیکن پارٹی نے سینیٹ میں اندرونی دہشت گردی کے مزید پڑھیں

چین ایشیا اور یورپ کے درمیان تیز رفتار ریلوے نظام قائم کر رہا ہے

ویب ڈیسک —  تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے یورپ و ایشیا میں تیز رفتار ریلوے نظام کی تعمیر میں بہتری لانے کے نتیجے میں بڑی صنعتی پیداوار کا حامل یہ ملک مختلف ملکوں کو ایک ایسے وقت میں اشیا اور مصنوعات تیزی سے فراہم کرسکے گا، جب کہ سامان کی مزید پڑھیں

تقسیمِ ہند کی کہانی، بھارتی مصنفہ کے ناول،’ٹومب آف سینڈ’ نے ‘انٹرنیشنل بکر پرائز’ جیت لیا

ویب ڈیسک —  بھارت سے تعلق رکھنے والی مصنفہ گیتانجلی شری اور امریکی مترجم ڈیزی راک ویل کو "ٹومب آف سینڈ” نامی ناول کے لیے بین الاقوامی بکر پرائز کا حقدار منتخب کرلیا گیا ہے۔ انعام جیتنے والا ناول جس کا اردو میں نام "ریت کا مقبرہ” بنتا ہے ایک 80 سالہ خاتون کی کہانی مزید پڑھیں