پنجابی گلوکار سدھو موسے والا  کا قتل؛ ‘یقین نہیں آ رہا، ایشیا کا ٹیلنٹڈ ریپر بھارت میں مارا گیا’

ویب ڈیسک —  بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار اور کانگریس رہنما شبھ دیپ سنگھ سدھو کو ریاست پنجاب کے ضلع مانسہ میں اتوار کو فائرنگ کر کے قتل کرد یا گیا۔ ان کے قتل پر شوبز شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سدھو موسے والا کے نام سے مشہور گلوکار کو متعدد گولیاں ماری مزید پڑھیں

نیپال کے لاپتا طیارے کا ملبہ مل گیا، 14 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق

ویب ڈیسک —  نیپال کے لاپتا ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا گیا ہے جب کہ فوجی حکام نے 22 میں سے 14 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق تارا ایئرلائن کے طیارے کا اتوار کو پرواز کے 20 منٹ بعد کنٹرول مزید پڑھیں

ٹام کروز کی فلم ‘ٹاپ گن: میورک’ کا ریکارڈ اوپننگ بزنس، باکس آفس پر پہلی پوزیشن پر آگئی

کراچی —  سن 1986 میں ریلیز ہونے والی ہالی وڈ کی ایکشن فلم ‘ٹاپ گن’ کا سیکوئل پاکستان سمیت دنیا بھر میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ ‘ٹاپ گن: میورک’ نے پہلے ہی ویک اینڈ میں باکس آفس پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ امریکی نیوی کے اشتراک سے بننے والی فلم ‘ٹاپ گن: میورک’ مزید پڑھیں

بھارت: بی جے پی ترجمان کے خلاف مبینہ توہینِ اسلام پر مقدمہ درج

نئی دہلی —  بھارت کے شہر ممبئی کی پولیس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قومی ترجمان نوپور شرما کے خلاف قرآن اور پیغمبرِ اسلام کی شان میں مبینہ گستاخی پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ قانونی امور پر رپورٹنگ کرنے والے خبر رساں ادارے ’لائیو لا‘ کے مطابق پولیس نے مزید پڑھیں

ایران کا ’نامعلوم مقام پر‘ زیرِ زمین ڈرون اڈے بنانے کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران اپنے ملٹری ڈرونز کے زیرِ زمین اڈوں سے متعلق معلومات منظر عام پر لایا ہے البتہ تہران نے ان اڈوں کے مقام سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا کا ہفتے کو کہنا تھا کہ زگراس مزید پڑھیں

نیپال: نجی ایئر لائن کا لاپتا طیارہ کریش ہونے کا اندیشہ، 22 مسافر سوار تھے

ویب ڈیسک —  نیپال میں نجی ایئر لائن کا 43 سال پرانا طیارہ اتوار کے روز پرواز کے کچھ وقت بعد لا پتا ہو گیا جس کے سبب اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ کریش کر گیا ہے۔ اس مسافر بردار طیارے میں 22 افراد سوار تھے۔ حکام کے مطابق خراب موسم کی مزید پڑھیں

گوادر کے تاج محل سنیما کی عمارت مخدوش، یادیں تازہ

گوادر —  ‘گوادر شہر کی آبادی اس وقت پانچ سے چھ ہزار تھی اور یہاں سنیما میں 800 سے 1000 لوگ فلم دیکھنے آیا کرتے تھے کیوں کہ یہ اس شہر کی واحد تفریح تھی۔ اس زمانے میں 10 سے 15 فلمیں یہاں ایک ماہ کے لیے بذریعہ لانچ کراچی سے لائی جاتی تھیں، جو مزید پڑھیں

اسرائیلیوں کے ’فلیگ مارچ‘ سے قبل مسجدِ اقصیٰ کے گرد حالات کشیدہ

ویب ڈیسک —  اسرائیل کے شہر یروشلم میں قوم پرستوں کے اسرائیلی جھنڈوں کے ساتھ ’فلیگ مارچ‘ سے قبل ڈھائی ہزار کے قریب یہودی شہریوں نے ملک کے سب سے مقدس مقام کا دورہ کیا، جس کے ردِعمل میں مسجدِ اقصیٰ میں موجود فلسطینیوں نے اسرائیلی سیکیورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں زائرین پرمبینہ طور پر مزید پڑھیں

بھارت: بی جے پی ترجمان کے خلاف مبینہ توہینِ اسلام پر مقدمہ درج

نئی دہلی —  بھارت کے شہر ممبئی کی پولیس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قومی ترجمان نوپور شرما کے خلاف قرآن اور پیغمبرِ اسلام کی شان میں مبینہ گستاخی پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ قانونی امور پر رپورٹنگ کرنے والے خبر رساں ادارے ’لائیو لا‘ کے مطابق پولیس نے مزید پڑھیں