کیا دوحہ بات چیت کے نتیجے میں پاکستان کوآئی ایم ایف سے ریلیف مل سکتا ہے؟

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ذرائع نے کہا ہے کہ ادارے اور پاکستانی حکام کے مابین دوحہ میں 18 سے 25 مئی تک ہونے والی با لمشافہ اور ورچوئل ملاقاتوں کے دوران فریقین نےمجوزہ اقدامات پر غور کیا جن کا مقصد پاکستان کے میکرواکنامک استحکام اور دیرپا افزائش کو فروغ دینا ہے۔ قطر میں منعقد مزید پڑھیں

افغانستان میں گیارہ لاکھ کمسن بچّے غذا کی شدید کمی کا شکار: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس سال افغانستان میں پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً گیارہ لاکھ بچّے غذا کی شدید کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ہسپتالوں کے وارڈز بھوکے اور نحیف و نزار بچّوں سے بھر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ اوردیگرامدادی ایجنسیاں قحط کے شکار ملک میں ہنگامی مزید پڑھیں

عمران خان کی کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت، اسلام آباد میں متعدد مقامات پر درختوں اور گاڑیوں کو آگ لگانے کے واقعات

دھونس میں آ کر الیکشن نہیں کروائیں گے: مریم نواز فائل فوٹو مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو عوام نے مسترد کر دیا ہے اور اب وہ حکومت سے ’ محفوظ راستہ‘ مانگ رہے ہیں جو ان کو نہیں دیا جائے گا۔ پریس کانفرس سے خطاب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ؛ ’گلو بٹ‘ سوشل میڈیا پر کیا کر رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے حقیقی آزادی مارچ میں جہاں ایک جانب ملک کے کئی علاقوں میں پولیس اور سیاسی کارکنان آمنے سامنے ہیں تو دوسری جانب سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے کئی ٹرینڈزموجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر موجود ان ٹرینڈز میں مزید پڑھیں

عمران خان کا لانگ مارچ: پاکستان میں ٹوئٹر پر کیا چل رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  عمران خان کی قیادت میں اسلام آباد کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ”حقیقی آزادی مارچ” شروع ہوچکا ہے۔ مارچ کو روکنے کے لیے انتظامیہ نے مختلف مقامات پر رکاوٹیں کھڑی کی ہیں، جنہیں تحریک انصاف کے کارکنان ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لاہور میں رکاوٹیں ہٹانے کے دوران مزید پڑھیں

علیحدگی پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا

ویب ڈیسک —  بھارت کی ایک خصوصی عدالت نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف ) کے سربراہ یاسین ملک کو دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور اس میں معاونت کے جرم میں دو بار عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ یاسین ملک کو سزا سنائے جانے سے قبل بھارت مزید پڑھیں