خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا انتخاب مکمل، کیا عام انتخابات پر اس کا اثر ہوگا؟

پشاور —  خیبر پختونخواہ پاکستان کا پہلا صوبہ ہے جہاں عدالتی احکامات کے تحت تمام 35 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے بعد زیادہ تراضلاع اور تحصلیوں میں منتخب مئیر اور تحصیل چیئرمین عہدے سنبھالنے کے بعد کام شروع کر چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخوا کے 35 اضلاع کی مزید پڑھیں

ابو ظہبی: گیس سیلنڈر دھماکے میں دو افراد ہلاک 120 زخمی

ویب ڈیسک —  متحدہ عرب امارارت کے دارالحکومت ابو ظہبی میں گیس سیلنڈر دھماکہ ہوا جس میں، پولیس کے مطابق، دو ہلاک اور 120 افراد زخمی ہوگئے۔ اس سے قبل پیر کے روزکئی گھنٹوں تک حکام نے اس واقعے کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں اور عام لوگوں کو واقعے کی تصاویر جاری کرنے مزید پڑھیں

طالبان اور اماراتی کمپنی میں افغانستان کے ایئرپورٹس کی گراؤنڈ سروسز کا معاہدہ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں متعدد ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے ملک میں برسرِ اقتدار طالبان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایک کمپنی کے درمیان معاہدہ ہوا ہے۔طالبان کی عبوری حکومت کے نائب وزیرِ اعظم ملا عبدالغنی برادر اور دیگر حکام کی موجودگی میں منگل کو معاہدے پر دستخط کیے مزید پڑھیں

صدر بائیڈن نے انڈو پیسفک اکنامک فریم ورک لانچ کردیا،اس کے مقاصد کیا ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز انڈو پیسفک اکنامک فریم ورک یاIPEF کے آغاز کا اعلان کیا، جس میں انڈو پیسفک خطے کے درجن بھر ملک شامل ہیں اور اس کا مقصد خطے میں چین کی اقتصادی قوت کا ایک متبادل فراہم کرنا ہے۔ صدر بائیڈن نےIPEF کی لانچ کے مزید پڑھیں

حکومت کا تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ روکنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  حکومتِ پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر بدھ کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد منگل کو اتحادی جماعتوں کے وزرا کے ساتھ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ مزید پڑھیں

نچ پنجابن ‘کاپی’ کرنے کا دعویٰ؛ ‘ ابرارالحق کی خاموشی بتا رہی ہے کہ انہیں غلطی کا احساس ہوگیا’

کراچی —  حال ہی میں بالی وڈ فلم ساز کرن جوہر کی فلم ‘جگ جگ جیو’ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا جس میں پاکستان کے گلوکار ابراالحق کے سپر ہٹ پنجابی گانے ‘نچ پنجابن’ کی گونج سنائی دی گئی۔ یہ پہلا موقع نہیں جب ابرارالحق کا کوئی گانا بھارتی فلموں میں استعمال کیا گیا ہو۔ مزید پڑھیں

پہاڑوں میں گِھرا گوادر کا ‘میرین ڈرائیو’

بلوچستان کا شہر گوادر اپنے خوبصورت ساحل کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ یہاں تقریباً چار ہزار ماہی گیر بستے ہیں جن کا روزگار اس سمندر سے جُڑا ہے۔ پاکستان چین راہداری منصوبے (سی پیک) کے بعد اس ساحل کو ‘میرین ڈرائیو’ کا نام دیا گیا ہے۔ ‘میرین ڈرائیو’ اب سیاحوں کی توجہ کا مرکز مزید پڑھیں