لاہور — پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سیاسی اور آئینی بحران تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔گورنر پنجاب کی تعیناتی کا معاملہ جہاں التوا کا شکار ہے وہیں اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحاریک نے سیاسی کشیدگی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ مبصرین کے خیال میں بروقت مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
پاکستان کی پہلی فیچر فلم ‘جوائے لینڈ’ کی ‘کان’میں نمائش، فن کاروں کے ریڈ کارپٹ پر جلوے
کراچی — فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے ‘کان فلم فیسٹیول 2022’ میں اتوار کو پاکستانی فیچر فلم ‘جوائے لینڈ’ نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ یہ پہلا موقع ہے جب کوئی پاکستانی فلم کان فلم فیسٹیول کے لیے منتخب کی گئی ہو۔ ‘جوائے لینڈ’ کی اسکریننگ کے موقع پر سینئر اداکارہ ثانیہ سعید مزید پڑھیں
لالی وڈ کے میک اَپ آرٹسٹ: ‘اب پچھتاتے ہیں کہ کوئی اور کام سیکھا ہوتا’
No media source currently available
بیس ممالک یوکرین کو نئی سیکیورٹی امداد بھیج رہے ہیں، پینٹاگان
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ تقریباً 20 ممالک یوکرین کو سیکیورٹی کی نئی امداد کا پیکیج روانہ کررہے ہیں۔ انھوں نے یہ بات دفاع سے متعلق یوکرین کے کونٹیکٹ گروپ کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔ آسٹن نے پیر کے روز پینٹاگان کے اخباری نمائندوں مزید پڑھیں
پاکستان کا سیاسی بحران، حکومت گومگو میں
No media source currently available
صدر بائیڈن کا دورہ ایشیا، نئے ایشیا پیسفک تجارتی معاہدے کا اعلان
No media source currently available
‘یہ مردوں کا معاشرہ ہے، جو عورت آواز اٹھائے اسے توڑ دیا جاتا ہے’
"یہ مردوں کا معاشرہ ہے۔ بعض عورتیں سہہ جاتی ہیں، کچھ ماحول میں ڈھل جاتی ہیں اور جو آواز اٹھائیں انہیں توڑ دیا جاتا ہے”. یہ کہنا ہے اٹلی میں پاکستانی مشن کی سابق ٹریڈ آفیسر سائرہ علی کا جن کے مطابق انہیں ان کے سابقہ باس اور مشن کے سربراہ ندیم ریاض سے اٹلی مزید پڑھیں
صدر بائیڈن نے انڈو پیسفک اکنامک فریم ورک لانچ کردیا۔ اس کے مقاصد کیا ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز انڈو پیسفک اکنامک فریم ورک یاIPEF کے آغاز کا اعلان کیا، جس میں انڈو پیسفک خطے کے درجن بھر ملک شامل ہیں اور اس کا مقصد خطے میں چین کی اقتصادی قوت کا ایک متبادل فراہم کرنا ہے۔ صدر بائیڈن نےIPEF کی لانچ کے مزید پڑھیں
چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکہ دفاع کرے گا: بائیڈن
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکہ تائیوان کے دفاع کے لیے مداخلت کرے گا۔ صدر کے اس بیان کو امریکہ کی طویل عرصے سے چلی آنے والی ’سٹریٹجک ابہام‘ والی پالیسی سے فاصلہ اختیار کرنے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے مزید پڑھیں
کرونا کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا، سربراہ عالمی ادارہ صحت
ویب ڈیسک — عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے اتوار کو پچھترویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں اعلان کیا کہ وبائی بیماری کرونا کا یقینی اور مکمل خاتمہ نہیں ہوا ۔امریکہ میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کے لیے کرونا ویکسین کی منظوری حتمی مراحل میں ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ مزید پڑھیں