اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک بارپھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنائے گا اور کراچی یونیورسٹی میں چین کے شہریوں پرہونے والے مہلک حملے میں ملوث افراد کو مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
سعودی عرب میں صرف خواتین عملے پر مشتمل پرواز
ویب ڈیسک — سعودی عرب کی ایک ایئر لائن نے صرف خواتین پر مشتمل عملے کے ساتھ پہلی پرواز کی ہے۔ حکام کا ہفتے کو کہنا تھا کہ یہ سعودی عرب میں خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے ایک سنگ میل ہے۔ عرب نشریاتی ادارے ‘العربیہ’ کے مطابق ’فلائی اے ڈیل‘ کے ترجمان عماد مزید پڑھیں
عالمی ادارۂ صحت نے مونکی پوکس کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا
ویب ڈیسک — عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایک بیان میں یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جیسے جیسے مونکی پوکس سے متعلق نگرانی کا دائرہ بڑھایا جا رہا ہے۔ اس بیماری کے کیسز ایسے ممالک میں بھی سامنے آنے کا امکان ہے جہاں یہ بیماری عام طور پر نہیں پائی جاتی۔ ڈبلیو مزید پڑھیں
فرینچ اوپن: کیا دفاعی چیمپئن جوکووچ، نڈال کا گرینڈ سلیم جیتنے کا ریکارڈ برابر کر پائیں گے؟
کراچی — سال کا دوسرا بڑا گرینڈ سلیم فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اتوار سے فرانس کے شہر پیرس میں شروع ہو رہا ہے جس میں سربیا کے نواک جوکووچ اور فرانس کی پیئر ہیوگ ہربرٹ اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے جب کہ شائقین نوجوان ٹینس اسٹار اسپین کے کارلوس ایلکاریز کو ایکشن میں دیکھنے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کا شیریں مزاری کو رہا کرنے اور جوڈیشل انکوائری کروانے کا حکم
اسلام آباد — اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی فوری رہائی کا حکم دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو معاملے کی جوڈیشل انکوائری کرنے کی ہدایت کی ہے۔ شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ میرا کیس جبری گمشدگی کا کیس ہے، چیف مزید پڑھیں
مریم نواز سے متعلق ریمارکس پر عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے: ہیومن رائٹس کمیشن
ویب ڈیسک — پاکستان کے سابق وزیرِاعظم عمران خان، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق ریمارکس پر تنقید کی زد میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر جمعے کی شب سے ہی عمران خان کی مخالفت اور حق میں ٹرینڈز چلائے جا رہے ہیں اور مختلف سیاسی رہنما بھی سربراہ تحریکِ انصاف کے مزید پڑھیں
وزیرِ اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم
اسلام آباد — وزیرِ اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کا نوٹس لیتے ہوئے اُنہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی شیریں مزاری کی بیٹی کی درخواست پر نوٹس لیتے ہوئے اُنہیں ہفتے کی شب ساڑھے گیارہ مزید پڑھیں
کیا مرد بھی گھریلو تشدد کا شکار ہوسکتے ہیں؟
No media source currently available
روس کا یوکرین کے ساحلی شہر ماریوپول پر قبضے کا دعویٰ
ویب ڈیسک — روس نے یوکرین کے ساحلی شہر ماریوپول پر مکمل قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی افواج نے کئی روز سے شہر کا محاصرہ کر رکھا تھا۔ روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ماریوپول میں یوکرینی افواج کے آخری دستے نے بھی ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے مزید پڑھیں
بلاول بھٹو کا دورۂ چین، ‘پاکستان عالمی طاقتوں کے ساتھ تعلقات میں توازن چاہتا ہے’
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورۂ چین پر بیجنگ پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کی سیاسی صورتِ حال اور عالمی منظرنامے میں ہونے والی تبدیلیوں کے تناظر میں پاکستانی وزیرِ خارجہ کے دورے کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کو دورۂ چین کی دعوت چین مزید پڑھیں