ویب ڈیسک — پاکستان تحریکِ انصاف کا ‘حقیقی آزادی مارچ’ اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنے سے پہلے ہی اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ عمران خان نے حکومت کو آئندہ چھ روز میں نئے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کی ڈیڈ لائن دی ہے تاہم ان کے اعلان پر تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ مقرر
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر عمر گل کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا بالنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ وہ آئندہ ماہ افغانستان کے دورۂ زمبابوے میں ٹیم کے ساتھ ہوں گے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے بدھ کو اعلان کیا کہ عمر گل قومی کرکٹ ٹیم کے نئے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی: اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی ترامیم ختم
ویب ڈیسک — پاکستان کی قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم منظور کی ہیں جس سے تحریکِ انصاف کی گزشتہ حکومت کی اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حق اور عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی ترامیم ختم ہو گئی ہیں۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِ قانون سینیٹر مزید پڑھیں
بھارت میں شدید گرمی سے کم آمدنی والا طبقہ متاثر
بھارت میں ان دنوں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ گرمی سے سب سے زیادہ وہ شہری متاثر ہو رہے ہیں جنہیں تپتی دھوپ میں کھلے آسمان تلے کام کرنا پڑتا ہے۔ ملک میں ہیٹ ویو کی وجہ سے متاثر ہونے والا یہ طبقہ کن مسائل سے دوچار ہے جانیے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
پی ٹی آئی کے کارکن عمران خان کے ڈی چوک پہنچنے کے منتظر
اسلام آباد میں ایک میٹرو بس سٹیشن کو نذرآتش کیے جانے کی اطلاعات مل رہی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے راہنما عمران خان خیبر پختونخوا سے اپنے قافلے کے ساتھ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے اپنے ورکروں کو ریڈ زون کے علاقے میں شامل ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت کر رکھی مزید پڑھیں
بچوں اور اساتذہ کی ہلاکتوں کے باوجود امریکی قیادت گن کنڑول پر تقسیم
No media source currently available
تائیوان کے ارد گرد فوجی مشقوں کا مقصد امریکہ کو خبردار کرنا تھا، چین
ویب ڈیسک — چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے بدھ کو اطلاع دی ہے کہ حالیہ دنوں میں چین نے تائیوان کے گرد و نواح میں فوجی مشقیں کی ہیں، جو، بقول اس کے، امریکہ کے ”گٹھ جوڑ ”کے خلاف ایک ”سنجیدہ انتباہ” ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کے پیر کے دن اُس بیان پر مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کا اسرائیل کا دورہ، اقتصادی شراکت داری میں توسیع کی کوششیں
ویب ڈیسک — اسرائیل اور ترکی کے اعلیٰ سفارت کاروں نے بدھ کو کہا کہ انہیں توقع ہے ترک وزیر خارجہ کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے جاری کشیدگی ختم کرنے اور اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کی راہ ہموار ہو گی۔ ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش مزید پڑھیں
بحرالکاہل کے 10 چھوٹے ملکوں کے ساتھ چین کی جامع معاہدے کی کوشیش، بعض رہنماوں کے خدشات
ویب ڈیسک — چین بحرالکاہل کے دس چھوٹے ممالک کے ساتھ ایک ایسے جامع معاہدے کی توثیق چاہتا ہے جوسیکورٹی سے لے کر ماہی گیری تک تمام امور کا احاطہ کرتا ہو۔لیکن بعض رہنما وں نے خبردار کیا ہے کہ چین کی یہ کوشش خطے پر کنڑول کے لیے اس کی کایہ پلٹنے کی کاروائی مزید پڑھیں
افغانستان میں گیارہ لاکھ کمسن بچّے غذا کی شدید کمی کا شکار: اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس سال افغانستان میں پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً گیارہ لاکھ بچّے غذا کی شدید کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ہسپتالوں کے وارڈز بھوکے اور نحیف و نزار بچّوں سے بھر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ اوردیگرامدادی ایجنسیاں قحط کے شکار ملک میں ہنگامی مزید پڑھیں