آرٹیکل 63 اے کی تشریح: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صورتِ حال پیچیدہ

ویب ڈیسک —  سپریم کورٹ آف پاکستان کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلے کے بعد جہاں یہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ مرکز میں شہباز شریف اور پنجاب میں حمزہ شہباز کی حکومت برقرار رہے گی یا نہیں وہیں عدالتی فیصلے پر تنقید بھی کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں

فلموں کی نمائش، پریس کانفرنسز اور پارٹیز؛ ‘کان فلم فیسٹیول’ مکمل رونقوں کے ساتھ شروع

ویب ڈیسک —  فرانس کے پُر فضا مقام کان میں فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلا ‘کان فلم فیسٹیول’ سج گیا ہے جس میں دنیا بھر سے فلم نگری کی ممتاز شخصیات جمع ہوتی ہیں۔ گزشتہ دو برس عالمی وبا کرونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہونے والا یہ ایونٹ اس سال مکمل رونقوں مزید پڑھیں

اسلام آباد: مارگلہ ہلز پر آگ لگانے کے الزام میں ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ،سوشل میڈیا پر تنقید

ویب ڈیسک —  اسلام آباد کی پولیس نے ویڈیو بنانے کے لیے مبینہ طور پر مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں آگ لگانے پر مشہور ٹک ٹاکر ‘ڈولی’کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر بھی مارگلہ ہلز واقعے پر صارفین مختلف آرا کا اظہار کر رہے ہیں۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پرگزشتہ دو مزید پڑھیں

بھارت: راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث مجرم 32 برس بعد کس قانون کے تحت رہا ہوا؟

ویب ڈیسک —  بھارت کی سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث مجرم کو 32 برس بعد رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ بھارت کے نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے آرٹیکل 142 کے تحت مجرم اے جی پیراویلن کو رہا کرنے کا مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: امرناتھ یاترا کے لیے آنے والوں کو ‘غیر معمولی’ سیکیورٹی دینے کا فیصلہ

سری نگر —  بھارت کے وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے واقعات کی روک تھام اور آئندہ ماہ امرناتھ یاترا کے لیے آنے والوں کو بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے سیکیورٹی فورسز کو ہدایت کی ہے کہ وہ مزید پڑھیں

عدالتی تشریح کا پنجاب پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟

لاہور —  عدالتِ عظمٰی کی جانب سے آئین کے آرٹیکل63 اے کی تشریح کے بعد پنجاب میں سیاسی طور پر کشمکش کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ جس کے بعد نو منتخب وزیراعلٰی پنجاب مشکلات سے دوچار ہو سکتے ہیں۔ عدالتی تشریح کو سیاستدان اپنے اپنے انداز سے لے رہے ہیں۔ دوسری جانب قانونی ماہرین مزید پڑھیں

بفلو میں ہونے والی فائرنگ دہشت گردی تھی: صدر بائیڈن

صدر بائیڈن نے آج منگل کوریاست نیویارک کے شہر بفلو میں ان سوگوار خاندانوں سے ملاقات کی ، جن کے عزیز اور پیارے ایک سفید فام نسل پرست کی اندھا دھند فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔ صدر نے بیہمانہ حملے کی مذمت کی اور کہا کہ امریکہ میں بدی کبھی فتح یاب نہیں ہوگی۔ اس فائرنگ مزید پڑھیں