ویب ڈٰیسک — دو صدیاں قبل امریکہ نے کسی جنگ کے بغیر اپنے رقبے میں لاکھوں مربع میل علاقہ شامل کرلیا تھا اور اس کے لیے کوڑیوں کے بھاؤ زمین خریدی تھی۔ مئی 1803 میں امریکہ کے رقبے میں ہونے والے اضافے کا یہ قصہ آج عجیب محسوس ہوتا ہے لیکن اس دور کی تاریخ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری، پانچویں نمبر پر آگیا
ویب ڈیسک — انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ایک درجے ترقی کے بعد ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آ گئی ہے۔ بدھ کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ٹیسٹ رینکنگ مزید پڑھیں
یوکرین بحران: روسی کارروائیوں میں شدت، ماریوپول کے اسٹیل پلانٹ پر حملے
ویب ڈیسک — روس کے یوکرین پر حملوں میں شدت آ گئی ہے اور روسی فوج نے زیرِ محاصرہ شہر ماریوپول میں گولہ باری کی ہے جہاں کے ایک اسٹیل پلانٹ میں لگ بھگ 200 شہری اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق روسی افواج نے منگل کو ماریوپول میں اپنی کارروائیوں میں اضافہ مزید پڑھیں
‘جس کو چاہتے ہیں پکڑ لیتے ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں’
No media source currently available
خارکیف میں موت کے سائے، ہلاک ہونے والوں کا کوئی وارث سامنے نہیں آتا
ویب ڈیسک — ایسے میں جب یوکرین اور روس کی افواج زمین کے اس قیمتی حصے پر کنٹرول کے لیے لڑائی میں مصروف ہیں، خارکیف کےکئی مضافات مردہ خانوں کا منظر پیش کررہے ہیں، جہاں کئی ہفتوں تک لاشیں پڑی رہتی ہیں اور ان کے وارث نظر نہیں آتے۔ ایک قصبے کے باہر ایک نامعلوم مزید پڑھیں
کووڈ 19 سےمتعلق چین کی سخت پالیسی ٹیسلا سے لے کر ٹاکوس تک سب کھا گئی
ویب ڈیسک — کرونا وبا کسے متعلق سخت ترین پالیسی پر عمل کرنے سے شنگھائی میں ٹیسلا اور دیگر گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنا ایک سوالیہ نشان بن گیا ہے۔ بچاو کے ہنگامی اقدامات کے تحت ٹیسلا اوردیگر گاڑیوں کے پلانٹس دو ماہ کے لیے بند کردیے گئے تھے جس پر یہ مزید پڑھیں
‘جنگ کے علاقے میں خواتین صحافیوں کو زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے’
No media source currently available
بائیڈن نے اسقاط حمل سے متعلق عدالتی فیصلے کے مسودے کو قدامت پسندانہ قرار دے دیا
ویب ڈیسک — صدر جوبائیڈن نے منگل کے روز اسقاط حمل کے بارے میں امریکی عدالت عظمیٰ کی جانب سے دیے گئے فیصلےکو قدامت پسند قرار دیتے ہوئے، تنقید کا نشانہ بنایا ہے؛ جو 1973ء کے تاریخ ساز ’رو ورسس ویڈ‘ فیصلے کی جگہ لے گا، جس کے ذریعے ملک بھر میں اسقاط حمل کو مزید پڑھیں
ایک دن قبل ہی لوگوں کا روزہ ختم کرا کر عید کا اعلان کرنے والے امام مسجد پر مقدمہ درج
منڈی بہاؤ الدین — پنجاب میں منڈی بہاؤ الدین کے ڈیوٹی سول ڈسٹرکٹ جج نے عید الفطر کے دن ایک امام مسجد قاری محمد الیاس کی ضمانت قبل از گرفتاری 16 مئی تک منظور کر لی ہے اور پولیس کو حکم دیا ہے کہ عبوری ضمانت کے دوران ملزم کو گرفتار نہ کیا جائے۔ عدالت مزید پڑھیں
’شدید خوف کا شکار ہزارہ برادری افغانستان کو محفوظ تصور نہیں کرتی‘
اسلام آباد — ’’افغانستان میں طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد ٹارگٹ کلنگ، خود کش حملے اور شدت پسندی کی کارروائیاں ختم ہونے کی امید پیدا ہوئی تھی لیکن حالیہ دنوں میں پے در پے ہونے والے واقعات کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ معاملات اتنی جلدی اور آسانی سے ختم مزید پڑھیں