آنگ سان سوچی کی سزائےقید کے خلاف اپیل مسترد

ویب ڈیسک —  میانمار کی سپریم کورٹ نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کو پانچ سال قید کی سزا دینے کے خلاف دائر اپیل پر بدھ کو فیصلہ سناتے ہوئے، اسے مسترد کردیا ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ اپیل دائر کیے جانے کے فوری بعد اور دونوں جانب کے دلائل سنے بغیر سنایا ہے۔ چھہتر مزید پڑھیں

ریال میڈرڈ نے یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنا لی

ویب ڈیسک —  اسپینش فٹ بال کلب ریال میڈرڈ نے مانچسٹر سٹی کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اس مقابلے کے بعد اب شائقین کو ایونٹ کے فائنل میں ریال میڈرڈ اور انگلش کلب لیور پول کے درمیان 27 مزید پڑھیں

مسلم سپر ہیرو پر مبنی ویب سیریز ‘مس مارول’ پاکستانیوں کے لیے سنیما گھروں کی زینت بنے گی

کراچی —  دنیا بھر میں اوور دی ٹاپ (او ٹی ٹی) پلیٹ فارمز ناظرین کو طرح طرح کی ویب سیریز اور فلموں سے محظوظ کر رہے ہیں لیکن پاکستان میں ناظرین کو ‘ڈزنی پلس’ اور ‘ایچ بی او میکس’ جیسے پلیٹ فارمز کی آمد کا انتظار ہے۔ پاکستان میں ‘ڈزنی پلس’ اور ‘ایچ بی او مزید پڑھیں

یورپی یونین روسی ایندھن کی درآمدات چھ ماہ میں ختم کردے گی

ویب ڈیسک —  یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈر لین نے بدھ کے روز روس کے خلاف نئے تعزیری اقدامات کا اعلان کیا، جس کے تحت چھ ماہ کے اندر یورپ میں روسی خام تیل کی خرید منقطع کرنے اور 2022 کے آخر تک توانائی کی صاف شدہ مصنوعات کی درآمدات ختم کر دی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے خلاف توہین مذہب کے مقدمات، شیریں مزاری اقوام متحدہ سےامداد کی طالب

تحریک انصاف کی رہنما، پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی رکن اور سابق وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے، ذرائع ابلاغ کے مطابق، اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ادارے کی کمشنر مشیل بیشلے کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عالمی ادارہ پاکستان کی حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

چھوٹی عمر میں خواجہ سرا کی شناخت اپنانے والے بچے اسے کئی برسوں تک ترک نہیں کرتے، تحقیق

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جن بچوں کی چھوٹی عمر میں خواجہ سرا کے طور پر شناخت کی جاتی ہے، وہ اس کے بعد کئی برس تک پہلی شناخت سے منسلک رہتے ہیں۔ 317 بچوں پر کی جانے والی تحقیق بدھ کے روز شائع ہوئی۔ اس دوران 3 سے مزید پڑھیں

امریکہ افغانستان کے لیے خریدے گئے ہیلی کاپٹر یوکرین کے حوالے کر رہا ہے، رپورٹ

امریکہ یوکرین کو 16 ایم آئی 17ہیلی کاپٹر دے رہا ہے جو افغانستان کے لیے مختص تھے۔ یہ بات ایک سرکاری امریکی ادارے نے بدھ کے روز بتائی ہے، جو افغان امور کی نگرانی پر مامور ہوا کرتا تھا۔ امریکی محکمہ دفاع نے جنوری میں کانگریس کو مطلع کیا تھا کہ ان میں سے روسی مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ریل اور سڑک رابطہ بحال کرنے پر غور

نئی دہلی —  بھارت کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کے حالیہ دورۂ بنگلہ دیش کے دوران دونوں ملکوں نے عید کے بعد سڑک اور ریل رابطوں کو بحال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعرات کو بنگلہ دیش اور جمعے کو بھوٹان کا دورہ کیا تھا۔ انہوں مزید پڑھیں