سری نگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہونے والی نئی حلقہ بندیوں پر جہاں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحفظات سامنے آ رہے ہیں تو وہیں پاکستان نے بھی ان پر اعتراضات اُٹھا دیے ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے بھارتی کشمیر میں ہندو اکثریتی علاقوں کو زیادہ نشستیں مل مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا پر فحش مواد پھیلانے والوں کی پکڑ دھکڑ کا فیصلہ
ویب ڈیسک — حکومتِ پاکستان نے غیر اخلاقی ویڈیوز کے ذریعے لوگوں کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد کی تشہیر کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا جب کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مزید پڑھیں
گجرات میں نعش کی بے حرمتی کا واقعہ: ‘ابھی تک تو ہماری بیٹی کی قبر کی مٹی بھی گیلی تھی’
لاہور — پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں معذر خاتون کی لاش کی بے حرمتی کا اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے، تاہم پولیس تاحال کسی ملزم کو گرفتار نہیں کر سکی۔ جمعرات کو گجرات کے علاقے کمالہ چک کے قبرستان میں 20 سالہ معذور خاتون کی لاش قبر سے کچھ دُور نیم برہنہ مزید پڑھیں
گورنر کی تبدیلی: کیا اسٹیٹ بینک پاکستان میں مہنگائی پر قابو پا سکے گا؟
کراچی — گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کے عہدے کی میعاد پوری ہونے کے بعد حکومتِ پاکستان نے ڈپٹی گورنر ڈاکٹر مرتضٰی سید کو قائم مقام گورنر مقرر کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ نئے گورنر کے لیے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور دگرگوں معاشی صورتِ حال پر قابو پانا ایک بڑا چیلنج ہو مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 6 مئی 2022
No media source currently available
ویو 360 | ‘طالبان ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی نہیں کرنا چاہتے’ | جمعہ، 6 مئی 2022 کا پروگرام
No media source currently available
‘یہ تاریخی لمحہ ہے اور مجھے اس کی اہمیت کا احساس ہے’وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکریٹری
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے جمعرات کو نئی پریس سیکریٹری کا اعلان کیا ہے۔ موجودہ پریس سیکریٹری جین ساکی 13 مئی کو یہ منصب چھوڑ رہی ہیں اور ان کی جگہ کیرن ژان پئیر یہ فرائض ادا کریں گی۔ ژاں پئیر اس وقت ڈپٹی پریس سیکریٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ مزید پڑھیں
‘طالبان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتے’
پاکستان میں بڑھتے دہشت گرد حملوں کے بارے میں وی او اے کے محمد عاطف نے واشنگٹن میں تحقیقی ادارے سٹمسن سینٹر کی ساؤتھ ایشیا ڈائریکٹر الیزبتھ تھریل کیلڈ سے پوچھا کہ افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے دہشت گرد تنظیموں کو موثر طور سے کنٹرول نہ کرنے کا پاکستان میں دہشت گردی میں مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں نئی حلقہ بندیاں: اپوزیشن جماعتوں اور پاکستان کا اعتراض
سری نگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہونے والی نئی حلقہ بندیوں پر جہاں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحفظات سامنے آ رہے ہیں تو وہیں پاکستان نے بھی ان پر اعتراضات اُٹھا دیے ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے بھارتی کشمیر میں ہندو اکثریتی علاقوں کو زیادہ نشستیں مل مزید پڑھیں
یوکرین: روس کی اسٹیل پلانٹ میں پھنسے شہریوں پر بمباری؛ ‘ اگر ایک بم شیلٹر پر گرتا تو کوئی زندہ نہ بچتا’
ویب ڈیسک — یو کرین کی جنگ کے بارے میں اگر یہ گمان تھا کہ یہ دنوں میں ختم ہو جائے گی تو وہ غلط ثابت ہو چکا ہے۔24 فروری کو روس نے یوکرین پر حملہ کیا تھا اور یوکرینی فورسز اور عوام اپنی سرزمین کا دفاع آج بھی جاری رکھے ہوئے ہیں ۔کئی گنا مزید پڑھیں