وارسا: یوکرین کی امداد کے لیے ساڑھے 6 ارب ڈالر کے عطیات کا اعلان

ویب ڈیسک —  یوکرین کے وزیر اعظم ڈینس شمائل نے جمعرات کے روز پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں یوکرین کی امداد کے لیے منعقدہ ایک بین الاقوامی اجلاس کی صدارت کی جس میں عطیہ دہندگان نے 6.5 ارب ڈالر عطیات دینے کا وعدہ کیا۔ اجلاس کا مقصد یوکرین کی فوری مدد کرنا تھا ، جب مزید پڑھیں

روسی فوج کے ہاتھوں مبینہ جنگی جرائم کی تفصیلی روداد کا ریکارڈ اکٹھا کیا گیا ہے، ایمنسٹی

ویب ڈیسک —  ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ادارے نے یوکرین کے دارالحکومت کیف نے مضافاتی علاقے میں شہری آبادی پر روسی افواج کے ہاتھوں مبینہ جنگی جرائم کی روداد کی تفصیلی جھلک ریکارڈ کی گئی ہے، جس میں من مانے طور پر پھانسیاں دینے، شہری علاقوں کو بم حملوں کا نشانہ بنانے اور مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ کی بیرون ملک روانگی ایک مثبت علامت ہے، تھامس ویسٹ

امریکہ کے خصوصی ایلچی تھامس ویسٹ نےافغانستان میں قومی مصالحتی کونسل کے سابق چیئرمین عبداللہ عبداللہ کے بیرونی ملک سفر کو ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔ جمعرات کو رات گئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنےبیا ن میں افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی تھامس ویسٹ نے افغانستان کی قومی مصالحتی کی اعلیٰ مزید پڑھیں

اسرائیل نے بڑے پیمانے پر فلسطینی علاقوں میں تلاشی کا آپریشن شروع کر دیا

ویب ڈیسک —  اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے تل ابیب میں چاقوؤں کے وار کرکے تین اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے کے شبہ میں دو فلسطینیوں کی گرفتاری کے لیے جمعے کو فلسطینی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی کا عمل شروع کردیا ہے ۔ جمعرات کو اسرائیل کے یوم آزادی کے موقع پر ہونے والا چاقو مزید پڑھیں

بلنکن کی بلاول کو وزیرخارجہ بننے پر مبارکباد، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک۔ امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کیا ہے اور انہیں بطور وزیرخارجہ ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ اور پاکستان امن، ترقی اور سیکیورٹی کے معاملات پر تعاون کو فروغ دیں مزید پڑھیں

انسان کو لگائے گئے سور کے دل میں وائرس کی موجودگی کا انکشاف

ویب ڈیسک —  طبی ماہرین یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ دنیا کے اس پہلے انسان کی موت کی وجہ کیا تھی جسے سور کا دل لگایا گیا تھا اور اسے طبی تاریخ کا اہم کارنامہ قرار دیا گیا تھا۔ 57 سالہ ڈیوڈ بینٹ دل لگائے جانے کے بعد صرف دو ماہ ہی مزید پڑھیں

کیا اسقاطِ حمل کے لیے گولیوں پر انحصار بڑھ جائے گا؟

ویب ڈیسک —  امریکی سپریم کورٹ میں اسقاطِ حمل کی اجازت سے متعلق قوانین میں تبدیلی کی خبروں کے ساتھ ہی نہ صرف خواتین کے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے بلکہ ابارشن کےموجودہ طریقہ کار کے متبادل کی تلاش بھی شروع ہو گئی ہے۔ اسی کوشش میں ساؤتھ ڈیکوٹا کی ایک 32 سالہ خاتون مزید پڑھیں

شام میں عام معافی کے اعلان کے بعد لاکھوں خاندان اپنے پیاروں کی رہائی کے منتظر

ویب ڈیسک —  شام کے صدر بشارالاسد نے ماہِ رمضان کے احترام میں عام معافی کا فرمان جاری کیا ہے اور اب رمضان کے اختتام کے بعد لاکھوں شامی باشندے اپنے پیاروں کی رہائی کے منتظر ہیں۔ فرمان کے مطابق اس میں وہ قیدی شامل نہیں ہیں جن کے ہاتھ خون میں رنگے ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ کی بیرون ملک روانگی ایک مثبت علامت ہے، تھامس ویسٹ

امریکہ کے خصوصی ایلچی تھامس ویسٹ نےافغانستان میں قومی مصالحتی کونسل کے سابق چیئرمین عبداللہ عبداللہ کے بیرونی ملک سفر کو ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔ جمعرات کو رات گئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنےبیا ن میں افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی تھامس ویسٹ نے افغانستان کی قومی مصالحتی کی اعلیٰ مزید پڑھیں