مغربی خطرے کے باعث یوکرین کے خلاف کارروائی ناگزیر تھی، پوٹن

ویب ڈیسک —  ایسے میں جب روسی فوج نے یوکرین میں لڑائی کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے اور اسے کوئی خاص کامیابی بھی حاصل نہیں ہو رہی، روس کے حب الوطنی سے متعلق یادگار دن کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین پر لڑائی تھوپنے کےاپنے اقدام کا جواز پیش کیا مزید پڑھیں

بھارت: ریاست ہماچل پردیش کی اسمبلی پر خالصتان کے جھنڈے کیوں لگائے گئے؟

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست ہماچل پردیش کی اسمبلی پر سکھ علیحدگی پسندوں کی تحریک خالصتان کا پرچم لگانے پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ اتوار کو ہماچل پردیش کے ضلع کانگڑا میں واقع اسمبلی کے مرکزی دروازے اور دیواروں پر زرد رنگ کے پرچم لگے ہوئے نظر آئے جب مزید پڑھیں

کالعدم بلوچ طلبہ تنظیم ‘بی ایس او آزاد’ سیکیورٹی فورسز کے ریڈارپر

کراچی —  اشرف بلوچ جامعہ کراچی میں شعبہ سوشیالوجی میں ایم فل کے طالبِ علم ہیں ۔ وہ سیاسی طور پربلوچ طلبہ کی تنظیم بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے اس دھڑے کے سینئر وائس چیئرمین ہیں جوسرداراختر مینگل کی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی سے وابستہ ہے۔ اشرف بلوچ کا کہناہے کہ 29 اپریل مزید پڑھیں

بابری مسجد کے بعد تاج محل نشانے پر

ویب ڈیسک —  بھارت کی ایک اعلیٰ عدالت میں تاج محل کی ‘سچی تاریخ’ جاننے کے لیے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رہنما نے الہ آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ تاج محل میں موجود 22 کمروں کو عوام کے لیے مزید پڑھیں

پردے میں رہنے دو:’مردانہ بانجھ پن’کے موضوع پر رومانوی کامیڈی فلم

کراچی —  پاکستان میں ڈراموں کو تو سماجی مسائل اجاگر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اب فلموں کے میڈیم پر بھی اس طرح کی کہانیاں سامنے لائی جا رہی ہیں جس سے معاشرتی مسائل کی عکاسی ہو۔ عموماً پاکستان میں رومانس، ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلمیں پسند کی جاتی ہیں۔ لیکن مزید پڑھیں

جب سے یہ حکومت آئی ہے مہنگائی بڑھ گئی ہے: عمران خان

ویب ڈیسک —  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت جتنے مرضی کنٹینرز کھڑے کر دے، 20 لاکھ سے زائد لوگ موجودہ حکومت کے خلاف احتجاج کے لیے اسلام آباد آئیں گے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں گلیشیئر کے سبب بننے والی جھیل سے پانی کا اخراج، شاہراہ قراقرم پر پل تباہ

اسلام آباد —  پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں شیشپر گلیشیئر پر بننے والی جھیل سے پانی کے بہت زیادہ اخراج کے باعث حسن آباد کے مقام پر گلگت اور ہنزہ کو ملانے والا پل ٹوٹ گیا ہے جب کہ شاہراہِ قراقرم ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہو چکی مزید پڑھیں

افغان خواتین کو برقعہ پہننے کا حکم؛’ طالبان کے بین الاقوامی برادری سے تعلقات کشیدہ ہو سکتے ہیں‘

ویب ڈیسک —  افغانستان میں اقوام متحدہ کے معاونتی مشن ‘یوناما’ نے ملک میں برسرِ اقتدار طالبان کے خواتین کو لازمی طور پر برقع پہننے سے متعلق ہدایات جاری کرنے پر شدید خدشات کا اظہار کیا ہے۔ یوناما کے مطابق ان کو ملنے والی اطلاعات سے واضح ہوتا ہے کہ یہ ہدایات سفارشات کے بجائے مزید پڑھیں

مدرز ڈے اسپیشل: ایسے کردار جن سے ماں کی یاد آئے!

کراچی (عمیر علوی) —  (نوٹ: یہ تحریر 2020 میں مدرز ڈے پر شائع کی گئی تھی جس کو دوبارہ پیش کیا گیا ہے۔) یوں تو ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ہر دن کم ہوتا ہے لیکن ہر سال مدرز ڈے کی وجہ سے یہ دن خاص بن جاتا ہے۔ پاکستان میں بھی مزید پڑھیں

شہزاد رائے کا ’واجہ‘؛ ’بلوچستان کے مسائل گانوں سے ٹھیک نہیں ہوں گے‘

کراچی —  جب سارا پاکستان عید منانے میں مصروف تھا تو معروف گلوکار شہزاد رائے نے اپنا نیا گانا ‘واجہ’ ریلیز کیا جس کے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر اس پر بحث اور تبصرے ہونے لگے۔ اس گانے میں شہزاد رائے کے ساتھ ساتھ بلوچستان کی مشہور گلوکارہ رئیسہ رئیسانی، لوک گلوکاروں واسو خان مزید پڑھیں