نئی دہلی — بھارت میں ایک بار پھر تاج محل کا تنازع سرخیوں میں ہے اور اس بار حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما معاملے کو عدالت میں لے گئے ہیں۔مبصرین کے مطابق توقع ہے کہ تاج محل سے متعلق دائر درخواست عدالت سماعت کے لیے منظور کر لے گی۔ تاج محل کے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
سری لنکا: پرتشدد مظاہروں میں رُکن پارلیمنٹ سمیت سات ہلاک، وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ کا گھیراؤ
ویب ڈیسک — سری لنکا میں ملک بھر میں نافذ کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئےحکومت مخالف احتجاج جاری ہے۔ اور مظاہرین وزیرِ اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد اب ان کے بھائی اور ملک کے صدر کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ پرتشدد احتجاج میں سابق وزیرِ اعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر مزید پڑھیں
افغانستان میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوٹو گرافر ایک بار پھر پلٹزرایوارڈ جیتنے میں کامیاب
ویب ڈیسک — صحافت کے شعبے میں معتبر اور اعلیٰ ترین ایوارڈ سمجھے جانے والے ‘پلٹزر پرائزز2022 ‘ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امریکی اخبار ‘دی نیو یارک ٹائمز ‘ نے تین جب کہ اخبار ‘دی واشنگٹن پوسٹ’ نے پبلک سروس کٹیگری میں پلٹزر اپنے نام کیا ہے۔افغانستان میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوٹوگرافر بھی مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 10 مئی 2022
No media source currently available
ویو 360 | افغان مہاجرین اسلام آباد میں احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟ | منگل، 10 مئی 2022 کا پروگرام
No media source currently available
آرٹیکل 63 اے کی تشریح: ‘اراکین اسمبلی کی خرید و فروخت کے ذریعے حکومت گرانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے’
اسلام آباد — سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق دائر صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سوال اُٹھایا کہ منحرف ارکان کا ووٹ کس قانون کے تحت شمار نہیں ہو گا؟ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ مسلم لیگ (ق) کے دو ارکان نے پارٹی مزید پڑھیں
نیوز بلیٹن 2021-10-05
ID3
سری لنکا: پرتشدد مظاہروں میں رُکن پارلیمنٹ سمیت سات ہلاکتیں، وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ کا گھیراؤ
ویب ڈیسک — سری لنکا میں وزیرِ اعظم کے مستعفی ہونے کے باوجود حکومت مخالف احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین اب مستعفی وزیرِ اعظم کے بھائی اور ملک کے صدر کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ پرتشدد احتجاج میں سابق وزیرِ اعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر حملے اور رکن پارلیمان کی ہلاکت سمیت اموات مزید پڑھیں
مغربی خطرے کے باعث یوکرین کے خلاف کارروائی ناگزیر تھی: پوٹن
ویب ڈیسک — ایسے میں جب روسی فوج نے یوکرین میں لڑائی کی شدت میں اضافہ کر دیا ہے اور اسے کوئی خاص کامیابی بھی حاصل نہیں ہو رہی، روس کے حب الوطنی سے متعلق یادگار دن کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین پر لڑائی تھوپنے کےاپنے اقدام کا جواز پیش کیا مزید پڑھیں
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری، صدرِ پاکستان نے اعتراض اٹھا دیا
ویب ڈیسک — حکومتِ پاکستان نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس پر صدرِ عارف علوی نے اعتراض اٹھا دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے پیر اور منگل کی درمیانی شب گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں