کیا سخت گیر اقدامات پر طالبان میں دراڑ پڑ چکی ہے؟

کابل میں خریداری کرتی ہوئی ریاضی کی ٹیچر عروسہ اور اس کی دوست خوفزدہ اور گشت پر مامور طالبان پر نظر رکھے ہوئے تھیں کیونکہ اگرچہ انھوں نے بڑی سی شال اوڑھ رکھی تھی اور براون گاون پہن رکھاتھا، لیکن یہ طالبان کے تازہ ترین فرمان کے مطابق نہیں تھا۔ عروسہ نے، جنھوں نے اپنا مزید پڑھیں

تاج محل میں مورتیوں کی موجودگی کا دعویٰ، معاملہ عدالت پہنچ گیا

ویب ڈیسک —  بھارت کی ایک اعلیٰ عدالت میں تاج محل کی ‘سچی تاریخ’ جاننے کے لیے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رہنما نے درخواست دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ تاج محل میں موجود 22 کمروں کو عوام کے لیے کھول کر ‘حقیقت’ سامنے لائی مزید پڑھیں

بھارت: ریاست ہماچل پردیش کی اسمبلی پر خالصتان کے جھنڈے کیوں لگائے گئے؟

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست ہماچل پردیش کی اسمبلی پر سکھ علیحدگی پسندوں کی تحریک خالصتان کا پرچم لگانے پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ اتوار کو ہماچل پردیش کے ضلع کانگڑا میں واقع اسمبلی کے مرکزی دروازے اور دیواروں پر زرد رنگ کے پرچم لگے ہوئے نظر آئے جب مزید پڑھیں

سری لنکا کا معاشی بحران شدید ہو گیا، حکومت نواز اور مخالف مظاہرین میں جھڑپیں، وزیرِ اعظم مستعفی

ویب ڈیسک —  سری لنکا میں جاری سنگین معاشی بحران کے باعث ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں شدت آنے کے بعد وزیرِ اعظم مہندا راجاپکسے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ وزیرِ اعظم کے مستعفی ہونے سے چند گھنٹوں قبل ہی حکومت کے حامی اور مخالف مظاہرین میں تصادم کے واقعات سامنے آئے تھے جن مزید پڑھیں

بلوچ طالبِ علم پنجاب یونیورسٹی سے اغوا نہیں ہوا، تفتیش کے لیے زیرِ حراست ہے: سیکیورٹی چیف

لاہور —  لاہور ہائی کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی افسر کا کہنا ہے کہ طالبِ علم بیبگر امداد بلوچ کو کراچی میں ہونے والے خود کش دھماکے کی تفتیش کے لیے حراست میں لیا گیا۔انہیں اغوا نہیں کیا گیا بلکہ وہ تفتیش کے لیے زیرِ حراست ہیں۔ مزید پڑھیں