پاکستان میں روا ں برس ہیٹ ویوز اور مون سون میں شدید بارشوں کا امکان

اسلام آباد —  پاکستان کی وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ملک کے شمالی علاقوں میں تیزی سے برف پگھلنے اور گلیشیئرز پر بننے والی جھیلوں کے پھٹنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا خدشہ ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے بھی ملک بھر میں آئندہ چند روز کے دوران گرمی مزید پڑھیں

‘گھبرانا نہیں ہے ‘ میں زوبی کے مضبوط کردار نے مجھے فلم کرنے پر قائل کیا: صبا قمر

کراچی —  پاکستانی ڈرامے ہوں یا فلمیں اداکارہ صبا قمر نے دونوں ہی میڈیم میں اپنی اداکاری سے بے شمار لوگوں کے دل جیتے ہیں، یہی نہیں بلکہ انہوں نے بالی وڈ میں بھی کارکردگی سے اپنا لوہا منوایا ہے۔ صبا قمر نے حال ہی میں پاکستانی فلم ‘گھبرانا نہیں ہے’ میں اداکاری کے جوہر مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین کے لیے برقعہ لازمی قرار، خلاف ورزی پر سرپرست کو سزا ہو گی

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان نے خواتین کے برقعہ کے بارے میں نئے قوائد و ضوابط جاری کیے ہیں اور اسے پورے ملک میں لازم قرار دے دیا ہے۔ طالبان نے کہا ہے کہ خلاف ورزی کرنے کی صورت میں خواتین کے سرپرست کو سزا بھی دی جائے گی۔ طالبان کی وزارت امر بالمعروف مزید پڑھیں

عمران خان سے متعلق بیان پر آفریدی کو تنقید کا سامنا، لالا اپنے مؤقف پر قائم

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی سابق وزیرِاعظم عمران خان سے متعلق ریمارکس کی وجہ سے ان دنوں سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔ اس کی وجہ ‘سما’ٹی وی کو دیا گیا اُن کا حالیہ انٹرویو ہے جس میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ مزید پڑھیں

پاکستان کی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ افغانستان پہنچ گئی

وزیر اعظم شہباز شریف اور دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیانات کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے متاثر افغان شہریوں کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ پڑوسی ملک بھیج دی گئی ہے۔ افغانستان میں سیلاب کی وجہ سے 22 افراد کے ہلاک اور 40 افراد زخمی ہوئے ہیں، واقعے میں سینکڑوں گھر تباہ ہوگئے مزید پڑھیں

لڑکیوں کی تعلیم کا معاملہ: طالبان کا علماسے مشاورت کے لیے اجلاس بلانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دینے سے متعلق بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیشِ نظر افغان طالبان نے علما سے مشاورت کے لیے اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں چھٹی جماعت کے بعد لڑکیوں کے اسکول کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس مزید پڑھیں

بھارت نے 2020 میں کورونا سے اموات کے اعداد و شمار جاری کردیے

بھارتی حکومت کے اعداد و شمار میں ملک میں کووڈ 19 سے گزشتہ سال کے مقابلے 2020 میں تقریباً 4 لاکھ 75 ہزار اضافی اموات سامنے آئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے یہ اعداد و شمار مقررہ وقت سے کئی ماہ قبل جاری کیے گئے ہیں۔ دوسری مزید پڑھیں

پشاور میں بی آر ٹی سروس خواتین کے لیے آزادی کا احساس

ویب ڈیسک —  پشاور کی مہ جبین کا کہنا ہے کہ آج اگر وہ اپنی ماسٹرز کی ڈگری جاری رکھنے میں کامیاب ہیں تو اس کی وجہ بی آر ٹی بس سروس ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ان کے والدین ان کی تعلیم جاری رکھنے کے حق میں نہیں تھے کیونکہ انہیں مہ جبین کا مزید پڑھیں