امریکہ کے خصوصی ایلچی تھامس ویسٹ نےافغانستان میں قومی مصالحتی کونسل کے سابق چیئرمین عبداللہ عبداللہ کے بیرونی ملک سفر کو ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔ جمعرات کو رات گئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنےبیا ن میں افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی تھامس ویسٹ نے افغانستان کی قومی مصالحتی کی اعلیٰ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
اسرائیل نے بڑے پیمانے پر فلسطینی علاقوں میں تلاشی کا آپریشن شروع کر دیا
ویب ڈیسک — اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے تل ابیب میں چاقوؤں کے وار کرکے تین اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے کے شبہ میں دو فلسطینیوں کی گرفتاری کے لیے جمعے کو فلسطینی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی کا عمل شروع کردیا ہے ۔ جمعرات کو اسرائیل کے یوم آزادی کے موقع پر ہونے والا چاقو مزید پڑھیں
بلنکن کی بلاول کو وزیرخارجہ بننے پر مبارکباد، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
ویب ڈیسک۔ امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کیا ہے اور انہیں بطور وزیرخارجہ ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ اور پاکستان امن، ترقی اور سیکیورٹی کے معاملات پر تعاون کو فروغ دیں مزید پڑھیں
انسان کو لگائے گئے سور کے دل میں وائرس کی موجودگی کا انکشاف
ویب ڈیسک — طبی ماہرین یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ دنیا کے اس پہلے انسان کی موت کی وجہ کیا تھی جسے سور کا دل لگایا گیا تھا اور اسے طبی تاریخ کا اہم کارنامہ قرار دیا گیا تھا۔ 57 سالہ ڈیوڈ بینٹ دل لگائے جانے کے بعد صرف دو ماہ ہی مزید پڑھیں
کیا اسقاطِ حمل کے لیے گولیوں پر انحصار بڑھ جائے گا؟
ویب ڈیسک — امریکی سپریم کورٹ میں اسقاطِ حمل کی اجازت سے متعلق قوانین میں تبدیلی کی خبروں کے ساتھ ہی نہ صرف خواتین کے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے بلکہ ابارشن کےموجودہ طریقہ کار کے متبادل کی تلاش بھی شروع ہو گئی ہے۔ اسی کوشش میں ساؤتھ ڈیکوٹا کی ایک 32 سالہ خاتون مزید پڑھیں
شام میں عام معافی کے اعلان کے بعد لاکھوں خاندان اپنے پیاروں کی رہائی کے منتظر
ویب ڈیسک — شام کے صدر بشارالاسد نے ماہِ رمضان کے احترام میں عام معافی کا فرمان جاری کیا ہے اور اب رمضان کے اختتام کے بعد لاکھوں شامی باشندے اپنے پیاروں کی رہائی کے منتظر ہیں۔ فرمان کے مطابق اس میں وہ قیدی شامل نہیں ہیں جن کے ہاتھ خون میں رنگے ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں
عبداللہ عبداللہ کی بیرون ملک روانگی ایک مثبت علامت ہے، تھامس ویسٹ
امریکہ کے خصوصی ایلچی تھامس ویسٹ نےافغانستان میں قومی مصالحتی کونسل کے سابق چیئرمین عبداللہ عبداللہ کے بیرونی ملک سفر کو ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔ جمعرات کو رات گئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنےبیا ن میں افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی تھامس ویسٹ نے افغانستان کی قومی مصالحتی کی اعلیٰ مزید پڑھیں
کووڈ سے دنیا بھر میں اموات کی اصل تعداد سرکاری اعداد و شمار سے تین گنا زیادہ ہے، عالمی ادارہ صحت
ویب ڈیسک — عالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ وبائی مرض کووڈ نائنٹین کے باعث 2020 اور 2021 میں دنیا بھر میں لگ بھگ ڈیڑھ کروڑ افراد ہلاک ہوئے اور یہ تعداد اس بیماری سے ہونے والی ہلاکتوں کے بارے میں سرکاری طور پر جاری کردہ اعداد وشمار سے تقریباً تین گنا زیادہ ہے۔تاہم مزید پڑھیں
یہ تاثر غلط ہے کہ میں جنرل فیض کو آرمی چیف بنانا چاہتا تھا: عمران خان
ویب ڈیسک — پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اُنہیں جولائی میں ہی پتا چل گیا تھا کہ مسلم لیگ (ن) ان کی حکومت گرانا چاہتی ہے۔ اُن کے بقول وہ امریکہ کے خلاف نہیں ہیں حتیٰ کہ بھارت کے بھی خلاف نہیں لیکن وہ پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی مزید پڑھیں
فلم ‘گھبرانا نہیں ہے’ دیکھنے والوں کو گھبرانا نہیں ہے!
کراچی — پاکستان میں عید الفطر کے موقع پر چار اردو اور ایک پنجابی فلم کی ریلیز نے ویران سنیما پھر سے آباد کردیے ہیں۔ کہیں عمران اشرف اور امر خان کی فلم ‘دم مستم’ کی بات کی جا رہی ہے تو کہیں وجاہت رؤف کی فلم ‘پردے میں رہنے دو’ کا ذکر کیا جا مزید پڑھیں